More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت ابو ایوب انصاری کہاں مدفون ہیں؟
Choose an answer
شام
قاہرہ
استنبول
انقرہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
خیالستان افسانوں کا مجموعہ ہے-
Choose an answer
شاہد احمد دہلوی
سجاد حیدر یلدرم
ہاجرہ مسرور
رشید احمد صدیقی
Previous
Skip
Next
Question # 3
شفیع عقیل کراچی میں کس اخبار سے منسلک تھے؟
Choose an answer
مساوات
جنگ
نوائے وقت
خبریں
Previous
Skip
Next
Question # 4
مسلم لیگ کس نے قائم کی؟
Choose an answer
سر سید احمد خاں
نواب محسن الملک
قائداعظم
نواب وقارالملک
Previous
Skip
Next
Question # 5
:درجہ کمال تک پہنچنے کے لیے ضروری ہے
Choose an answer
وسائل کا ہونا
خوش بختی
صلاحیت
جِدّوجُہد
Previous
Skip
Next
Question # 6
مرزا محمود سرحدی کس سن میں پیدا ہوئے؟
Choose an answer
1910ء
1911ء
1912ء
1913ء
Previous
Skip
Next
Question # 7
رات کو کتنے بجے علامہ اقبال عبادت کے لیے اٹھتے تھے؟
Choose an answer
ایک بجے
بارہ بجے
دو ڈھائی بجے
ایک ڈیرھ بجے
Previous
Skip
Next
Question # 8
:نظام خطبات کو شہرت دینے میں گراں قدر حصہ ہے
Choose an answer
پروفیسر بشیرالدین کا
ڈاکٹر محمد حسن کا
ضیا احمد کا
ظہیر احمد صدیقی کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
مرزا غالب تفتہ کے خط کے آنے کے منتظر تھے-
Choose an answer
کلکتہ
سکندر اباد
کول
آگرہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
شامل نصاب غزل میں حسرت موہانی نے کس چیز کو راہنما ٹھہرایا؟
Choose an answer
محبوب کی آرزو
محبوب کی جدائی
محبوب کی محبت
محبوب کی نفرت
Previous
Skip
Next
Question # 11
:جوش ملیح آبادی کا اصل نام ہے
Choose an answer
علی حسن خاں
بشیر حسن خان
شبیر حسین خان
شبیر حسن خان
Previous
Skip
Next
Question # 12
:اک شمع بجھائی تو
Choose an answer
ہم پچھتائے بہت
کئی اور جلائیں
سو رہے
بے سکون ہو گئے
Previous
Skip
Next
Question # 13
لڑکی کے سفر کا مقصد تھا.
Choose an answer
سیر سپاٹا
بیمار چچا کی عیادت
خالہ زاد بہن کی شادی میں شرکت
چھٹیاں گزارنے کے لیے.
Previous
Skip
Next
Question # 14
گرمی کی شدت سے پھولوں کا رنگ کیسا ہوگیا تھا.
Choose an answer
زرد
نیلا
سیاہ
زائل
Previous
Skip
Next
Question # 15
یااللہ! میری مدد فرما کہ میں کسے اس مصیبت سے اپن ......................... کو نجات دلاؤں.
Choose an answer
دوست
عزیز
وطن
پڑوسی
Previous
Skip
Next
Question # 16
:اس نظم میں شاعر نے پاکستان کو کہا ہے
Choose an answer
پھلواری
سورج
کیاری
باغ
Previous
Skip
Next
Back