More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
:سیدانی بی کو پرستان لے کر آیا
Choose an answer
لال پری نے
بکر گدھا
پریوں کا گروہ
فرشتہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
سبق"ملمع" میں کس کی بیماری کا سن کر لڑکی نے سفر کیا؟
Choose an answer
تایا جان
ماموں جان
خالو جان
چچا جان
Previous
Skip
Next
Question # 3
سیدانی بی کا من بھاتا کھانا کون سا تھا.
Choose an answer
سیخ کباب
مٹر پلاؤ
بونٹ پلاؤ
انڈوں کا حلوہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
:انسان کو یقین و اعتبار آگیا
Choose an answer
انسان کو انسان کے عرفان کا
فلاح دارین کا
اپنی نجات کا
نبیﷺ کی محبت کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
.کپتان مہابت خاں، علی بخش کو ایک نہایت مقدس ------ کی طرح عقیدت سے چھو کر اپنے سینے سے لگا لیتا ہے
Choose an answer
امانت
چیز
کتاب
تابوت
Previous
Skip
Next
Question # 6
:دل ٹوٹ کر کس سے ملتا ہے
Choose an answer
کنج ادا سے
دل ربا سے
خوش ادا سے
مل کے بھی جو نہیں ملتا
Previous
Skip
Next
Question # 7
:نام دیو بچوں کا علاج کرتا تھا
Choose an answer
بہت رقم لے کر
دس روپے فی بچہ
مفت
سو روپے فی بچہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
سبق "ملمع" کے ماخذ کا نام کیا ہے؟
Choose an answer
وہ لوگ
سب افسانےمیرے
ہائے ﷲ
چوری چھپے
Previous
Skip
Next
Question # 9
کو مساجد کا شہر کہا جاتا ہیں------
Choose an answer
شام
قاہرہ
انقرہ
استنبول
Previous
Skip
Next
Question # 10
شامل نصاب غزل میں حسرت موہانی نے کس چیز کو راہنما ٹھہرایا؟
Choose an answer
محبوب کی آرزو
محبوب کی جدائی
محبوب کی محبت
محبوب کی نفرت
Previous
Skip
Next
Question # 11
پون ٹوٹی (چنگی) کس چیز پر معاف تھی؟
Choose an answer
پھل اور اُپلے
غلہ اور ترکاری
اناج اور اُپلے
ترکاری اور پھل
Previous
Skip
Next
Question # 12
مرزا محمد سعید نے گورنمنٹ کالج لاہور سے کون سی سند لی تھی؟
Choose an answer
بی-اے
ایم -اے
ایم-اے انگریزی ادب
ایم -اے اردو
Previous
Skip
Next
Question # 13
ادا جعفری کا اصل نام ہے.
Choose an answer
نورجہاں
گل جہآں
عزیز جہآں
شاہ جہاں
Previous
Skip
Next
Question # 14
مصنف نے ............... کو بیکار کہا ہے.
Choose an answer
جبری مشقت کو
بے مزہ کام کو
محض حکم کی تکمیل
ڈر کر کام کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 15
:علی گڑھ کا پرانا نام تھا
Choose an answer
کول
کاکول
سندول
شہزور
Previous
Skip
Next
Question # 16
سیدانی بی کو کھانے میں مرغوب تھا.
Choose an answer
زردہ
فیرنی
بونٹ پلاؤ
بریانی
Previous
Skip
Next
Back