More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کسان قدرت کے جلوے کا ہے.
Choose an answer
نباض
گواہ
شاہد
مداح
Previous
Skip
Next
Question # 2
پھر علی گڑھ سے ایک لیڈی آگئی.
Choose an answer
فرنچ
انڈین
انگلش
جرمن
Previous
Skip
Next
Question # 3
ًمیر انیس کی نطم میں پتھر پگھل کر ہوگئے تھے-
Choose an answer
لاکھ
موم
خاک
جام
Previous
Skip
Next
Question # 4
.خشک وتر سے شاعر کی مراد ہے
Choose an answer
زمین و سمندر
خشکی و دریا
آسمان و سمندر
سمندر و جھیل
Previous
Skip
Next
Question # 5
مرزا صاحب نے------ سال علی گڑھ تدریس کے فرائض سر انجام دیے-
Choose an answer
دو
چار
چھ
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 6
.شاہنامہ اسلام ------ کی تصنیف ہے
Choose an answer
میر انیس
حفیظ جالندھری
احسان دانش
قیوم نظر
Previous
Skip
Next
Question # 7
------ مصرع مکمل کریں. پہنچ جائیں گے انتہا کو بھی
Choose an answer
غالب
فراق
حسرت
ادا
Previous
Skip
Next
Question # 8
.رشید احمد صدیقی نے ------ سن میں علی گڑھ سے ایم. اے پاس کیا
Choose an answer
1924ء
1923ء
1922ء
1921ء
Previous
Skip
Next
Question # 9
:پہلے شعر میں "چلے" کو کہیں گے
Choose an answer
مطلع
ردیف
قافیہ
مقطع
Previous
Skip
Next
Question # 10
.سجاد حیدر یلدرم کے بیشتر خیالات و موضوعات کس ادب سے ماخوذ ہیں
Choose an answer
ترکی ادب سے
انگریزی ادب سے
عربی ادب سے
پنجابی ادب سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
:مال گودام روڈ نظم کے شاعر کا نام ہے
Choose an answer
دلاور فگار
جمیل الدین عالی
محمود سرحدی
ضمیر جعفری
Previous
Skip
Next
Question # 12
استنبول کی فتح کے بعد سلطان نے جمعے کی نماز کہاں پڑھی؟
Choose an answer
کلیسا کے اندر
ایاصوفیہ
سلیمانیہ
مسجد سلطان احمد
Previous
Skip
Next
Question # 13
سلطان محمد فاتح نے گھوڑے سے اتر کر کہاں داخل ہوا؟
Choose an answer
مسجد
غار
محل
کلیسا
Previous
Skip
Next
Question # 14
آخری عمر میں علامہ اقبال کا کھانا پینا کم ہو گیا تھا؟
Choose an answer
بڑھاپے کی وجہ سے
دمے کی وجہ سے
گلے کی خرابی کی وجہ سے
معدے کی خربی کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 15
حفیظ جالندھری کس سن میں پیدا ہوئے-
Choose an answer
1900
1885
1876
1800
Previous
Skip
Next
Question # 16
"مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" مصنف کی کس تصنیف سے لیا گیا ہے؟
Choose an answer
گنجینہ گوہر
اردو نثر کے میلانات
خیالستان
پنجابی لوگ داستانیں
Previous
Skip
Next
Back