More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سبق "نظریہ پاکستان" کے مصنف کا نام ہے-
Choose an answer
علامہ اقبال
قائداعظم
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان
ڈاکٹر عبدالقدیر
Previous
Skip
Next
Question # 2
سبق "نظریہ پاکستان" مصنف نے دنیا میں قومیت کی تشکیل کی بنیادیں ہیں-
Choose an answer
دو
چار
چھ
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 3
:مرکب اضافی کی مثال ہے
Choose an answer
نامحرم
موجِ نور
تازہ انجم
زرّہ زرّہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
مصنف کے دوست انھیں راجہ صاحب سے ملوانے کہاں لے جانا چاہتے تھے-
Choose an answer
جام نگر
الہ اباد
احمد اباد
احمد نگر
Previous
Skip
Next
Question # 5
.حکیم محمد سعید ------ کے بانی اور منتظم تھے
Choose an answer
اجمل دواخانہ
فارمولوجی
ہمدرد لیبارٹریز
پاکستان لیبارٹریز
Previous
Skip
Next
Question # 6
سبق "چغل خور" کس تصنیف سے لیا گیا ہے؟
Choose an answer
پنجاب رنگ
پنجابی لوک داستانیں
ایرانی لوک کہانیاں
پنجاب کی لوک کہانیاں
Previous
Skip
Next
Question # 7
یہ غزل کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے.
Choose an answer
شہر درد
ساز سخن بہانہ
غزالاں تم تو واقف ہے
میں ساز دھونڈتی رہی
Previous
Skip
Next
Question # 8
:پرستان کے بادشاہ کا تخت تھا
Choose an answer
یاقوت کا
زمرد کا
نیلم کا
پکھراج کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
مرزا غالب تفتہ کے خط کے آنے کے منتظر تھے-
Choose an answer
کلکتہ
سکندر اباد
کول
آگرہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
رشید احمد صدیقی نے ڈاکٹر محمد حسن کو خط......... شہر سے لکھا.
Choose an answer
دہلی سے
آگرہ سے
دکن سے
علی گڑھ سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
جو شخص آس سڑک پر گیا پھر.
Choose an answer
تھک تھک کر چور ہوا
زخمی ہوا
کبھی لوٹ کر نہ آیا
پھسل پڑا
Previous
Skip
Next
Question # 12
.ترکی کے وزیراعظم جناب تُرگت اَوزل ہمارے ------ تھے
Choose an answer
دوست
میزبان
فارسی
اردو
Previous
Skip
Next
Question # 13
.مرزا غالب ------ میں پیدا ہوئے
Choose an answer
لاہور
بمبئی
دِلّی
آگرہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
.علی بخش کے مطابق اقبال اکثر ------ گنگناتے تھے
Choose an answer
تو رہ نوردِشوق ہے
کبھی اے حقیقتِ منتظر
خودی کو کر بلند اتنا
مسلماں کے لہو میں
Previous
Skip
Next
Question # 15
علی بخش کے بقول ڈاکٹر صاحب بڑے آدمی تھے-
Choose an answer
عالم
درویش
سیاسی
سماجی
Previous
Skip
Next
Question # 16
------ مصرع مکمل کریں: کالا تھا رنگ دھوپ سے دن کا مثال
Choose an answer
اندھیرا
دن
رات
شب
Previous
Skip
Next
Back