More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
:حضورﷺ کا پیغام ہے
Choose an answer
اُصول محنت
اُصول تجارت
اُصول محبت
اُصول فطرت
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسان کی نظر رات کو کدھر دوڑتی ہے؟
Choose an answer
ہل پر
زمین پر
کتاب پر
فلک پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
سبق"پرستان کی شہزادی" کس مصنف کی تحریر ہے؟
Choose an answer
شاہد احمد دہلوی
ہاجرہ مسرور
اشرف صبوحی
سجاد حیدد یلدرم
Previous
Skip
Next
Question # 4
مسلم لیگ کس نے قائم کی.
Choose an answer
سرسید احمد خان
نواب محسن الملک
قائداعظم
نواب وقارالملک
Previous
Skip
Next
Question # 5
سبق نام دیو مالی میں گدلا پانی پودوں کے لیے کیا تھا.
Choose an answer
آب حٰیات
ضرررساں
مفید
نقصان
Previous
Skip
Next
Question # 6
رائٹرز گلڈ کب معرضِ وجود میں آیا؟
Choose an answer
1956ء
1957ء
1958ء
1959ء
Previous
Skip
Next
Question # 7
کہاں تک سنو گے کیا کیا
Choose an answer
بتاؤں
دکھاؤں
سناؤں
سمجھاؤں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کسان کی بیوی نےکسان کی کلائی پکڑلی؟
Choose an answer
کود کر
لیک کر
اچھل کر
جپھٹ کر
Previous
Skip
Next
Question # 9
.وہ بہت خوش، اس لیے کی اس نے ------ کو اس میر نوجوان سے چھپا لیا تھا
Choose an answer
مفلسی
سامان
عقیل
ٹکٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
چغل خور نے روٹی کپڑے کے علاوہ تنخواہ کی بجائے کیا رعایت مانگی؟
Choose an answer
چھ ماہ بعد ایک چغلی کھانے کی
ہر عید پر دس چھٹیاں کی
ایک سو روپے کی
دو سو روپے نقد اور ایک چغلی
Previous
Skip
Next
Question # 11
مرزا صاحب نے------ سال علی گڑھ تدریس کے فرائض سر انجام دیے-
Choose an answer
دو
چار
چھ
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 12
.پروفیسر مرزا محمد سعید کی معرکتہ الآرا کتاب کا نام ہے
Choose an answer
مذہب اور باطنیت
یاسمین
خواب ہستی
چند ہم عصر
Previous
Skip
Next
Question # 13
.لڑکی کی حیران نظریں بند کھڑ کیوں سے ٹکرا ٹکرا کر ------ گئی
Choose an answer
اُداس
تھک
پریشان
اُکتا
Previous
Skip
Next
Question # 14
.غالب کو انگریزی سرکار سے ------ روپے چار آنے ماہوار پنشن ملتی تھی
Choose an answer
بیالس
باسٹھ
چالیس
پچاس
Previous
Skip
Next
Question # 15
:پرستان میں پھل دار پودے بڑے تھے
Choose an answer
بالشت بھر
چھے فٹ
ایک ایک فٹ
گز بھر
Previous
Skip
Next
Question # 16
مصنف نے کس چیز کو بیگار کہا ہے؟
Choose an answer
ڈر کر کام کرنے کو
محض حکم کی تکمیل
بے مزہ کام
جبری مشقت
Previous
Skip
Next
Back