More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran 10th Class Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کس سورت کا آغاز نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمکے عظیم معجزہ معراج سے ہوا ہے.
Choose an answer
سورہ بنی اسرائیل
سورہ النحل
سورہ الحجر
سورہ ابراہیم
Previous
Skip
Next
Question # 2
لفظ آٍف کہنے سے منع کیا گیا ہے.
Choose an answer
والدین سے
دوستوں سے
رشتے داروں سے
بہن بھائیوں سے.
Previous
Skip
Next
Question # 3
سورہ شوریٰ میں باہمی معاملات سے متعلق مسلمانوں کو نصیحت کی گئی.
Choose an answer
مشاورت کی
صبر و تحمل کی
استقامت کی
ایثار کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
سورہ یونس میں رکوع کتنے ہیں.
Choose an answer
9
10
11
12
Previous
Skip
Next
Question # 5
یاجوج وماجوج حضرت نوح علیہ السلام کے کس بیٹے کی اولاد ہیں.
Choose an answer
سام
عام
یافث
کنعان
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ الانعام کی آیات 151 سے 153 میں دہیے گئے احکام پر عمل کرنے کو قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
صراط مستقیم
صراط امن
صراط کبیر
صراط عظیم
Previous
Skip
Next
Question # 7
قرآن مجید کی چودھویں سورت ہے.
Choose an answer
سورہ التوبہ
سورہ الاعراف
سورہ الحجر
سورہ ابراہیم
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہنر مندی اور طاقت پر گھمنڈ تھا
Choose an answer
قوم عاد
قوم ثمود
قوم لوط
قوم مدین
Previous
Skip
Next
Question # 9
رعد سے مراد ہے.
Choose an answer
بادلوں کی گرج
ہواؤں کا شور
تیز بارش
سرخ آندھی
Previous
Skip
Next
Question # 10
قوم ثمود کی طرف سے بناکر بھیجا گیا.
Choose an answer
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت شعیب علیہ السلام
حضرت صالح علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت ھود علیہ السلام نے قوم کو دعوت دی
Choose an answer
صلہ رحمی کی
توحید
روداری کی
کفایت شعاری کی
Previous
Skip
Next
Back