More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran 10th Class Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وادی حجر میں کون سی آباد تھی.
Choose an answer
قوم ثمود
قوم عاد
قوم مدین
قوم ارم
Previous
Skip
Next
Question # 2
اللہ تعالی نے حضرت نوح علیہ السلام کی قوم پر عذاب نازل فرمایا.
Choose an answer
سیلاب کا
آگ کا
چیخ کا
پتھروں کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت آدم علیہ السلام اور ابلیس کا قصہ کس سورت میں بیان ہوا ہے.
Choose an answer
سورہ ابراہیم
سورہ الرعد
سورہ الحجر
سورہ یونس
Previous
Skip
Next
Question # 4
سورہ کہف میں اصحاف کہف کا زکر کرکے نصیحت کی گئی ہے کہ وہ اپنے تعلق کو مضبؤط رکھیں.
Choose an answer
اہل ایمان سے
جاہل علم سے
اہل زکر سے
اہل وطن سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
سورہ ابراہیم کی آیات ہیں.
Choose an answer
50
52
54
55
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ المومنون کے آغاز میں صفات بیان کی گئ ہے.
Choose an answer
صادقین کی
مومنین کی
مہاجرین کی
انصار کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہین کہ نبی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سورہ الزمر کی تلاوت فرمانے لگے.
Choose an answer
سونے سے پہلے
فجر کی نماز کے بعد
سونے سے پہلے
چاشت کے وقت
Previous
Skip
Next
Question # 8
سورہ ھؤد میں تزکرہ ہے.
Choose an answer
باغ والوں کو
اصحاب کہف
حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی
حضرت خضر علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 9
اسراء کا معنی ہے.
Choose an answer
رات کو سیر کرانا
دن کو سیر کرانا
والدین کا ادب کرنا
بلندی پر سفر کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 10
قیامت کے دن کن لوگوں کی آنکھیں پٹھی کی پٹھی رھ جائیں گی.
Choose an answer
مجرمین کی
غازمین کی
عابدین کی
صادقین کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
مقام آعراف موجود ہے.
Choose an answer
منی و مزدلفہ کے درمیان.
جنت و دوزخ کے درمیان
زمین و اسمان کے درمیان
مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ کے درمیان.
Previous
Skip
Next
Back