More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran 10th Class Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اسراء کا معنی ہے.
Choose an answer
رات کو سیر کرانا
دن کو سیر کرانا
والدین کا ادب کرنا
بلندی پر سفر کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورہ الحجر میں کن کے مہمانوں کا تذکرہ ہے.
Choose an answer
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت شعیب علیہ السلام
حضرت اسحاق علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 3
اللہ تعالی نے زمین پر پہاڑوں کو جمادیا تاکہ زمین ہو جائے.
Choose an answer
متوازن
بلند
وسیع
خوب صورت
Previous
Skip
Next
Question # 4
سورہ النحل میں قرآن مجید کے لیے لفظ ایا ہے.
Choose an answer
زکر
نحل
النعم
نور
Previous
Skip
Next
Question # 5
سورہ مومنون کا قرآن مجید میں کون سا نمبر ہے.
Choose an answer
21
22
23
24
Previous
Skip
Next
Question # 6
قوم عاد پر نازل ہونے والے عذاب کی نوعیت تھی.
Choose an answer
آندھی طوفان
آگ برسنا
پانی کا سیلاب
زمین کا دھنسنا
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورہ انعام کےمطابق جو شخص ایک نیکی لائے تو اس کے لیے اس جیسی نیکیاں ہوں گی.
Choose an answer
پانچ
دس
پندرہ
بیس
Previous
Skip
Next
Question # 8
کہف کا معنی ہے.
Choose an answer
گھر
بازار
جنگل
غار
Previous
Skip
Next
Question # 9
عزت والے کلمے سے مراد یہ بھی ہے کہ ان کا نام لے کر نہ پکارا جائے.
Choose an answer
رشتہ داروں کو
والدین کو
اساتذہ کرام کو
دوستوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورہ الحجر کا آغاز کونسے پارے سے ہورہا ہے.
Choose an answer
گیارھویں
بارھویں
تیرھویں
چودھویں
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورہ یونس کی ابتدا کون سے حروف مقطعات سے ہوتی ہے.
Choose an answer
الم
طہ
ق
الر
Previous
Skip
Next
Back