More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran 10th Class Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اللہ تعالی نے آسمان سے پانی نازل فرمایا تاکہ ہم اس کے زریعہ سے اگائیں.
Choose an answer
جھاڑیاں
گھاس
نباتات
کانٹے
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورہ الرعد نازل ہوئی.
Choose an answer
مکہ مکرمہ میں
مدینہ منورہ میں
طائف میں
تبوک میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
قوم ھود کے اختتام پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مشکلات پر کس بات کی تلقین کی گئی ہے.
Choose an answer
میانہ روی
صبر کی
زکر کی
رواداری کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
سورہ الانعام کی آیات 151 سے 153 میں دہیے گئے احکام پر عمل کرنے کو قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
صراط مستقیم
صراط امن
صراط کبیر
صراط عظیم
Previous
Skip
Next
Question # 5
سورہ الشوریٰ کی آیات ہیں.
Choose an answer
53
54
55
56
Previous
Skip
Next
Question # 6
رزق کی کمی کی ڈر کی وجہ سے اللہ تعالی نے مشرکین کو کس سےمنع فرمایا.
Choose an answer
قتل اولاد
بت پرستی
شراب نوشی
ڈاکازنی
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضور اکرم خاتم النیبن صلی اللہ علیہ وسلم کا دائمی معجزہ ہے.
Choose an answer
چٹان کا ٹوٹنا
قرآن مجید
لشکر کا سیر ہوکر کھانا کھانا
شق قمر
Previous
Skip
Next
Question # 8
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں عدل کے ساتھ کس بات کا حکم دیا ہے.
Choose an answer
صبر کا
احسان کا
شکر کا
میانہ روی
Previous
Skip
Next
Question # 9
سورہ الشوریٰ کی کس آیت میں مسلمانوں کو اپنے معاملات میں مشورہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے.
Choose an answer
38
37
36
35
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورہ المومنون کے آغاز میں صفات بیان کی گئ ہے.
Choose an answer
صادقین کی
مومنین کی
مہاجرین کی
انصار کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
کون سی صورت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دو صفات زیر وبشر کاتذکرہ ہے.
Choose an answer
سورہ الاعراف
سورہ ھؤد
سورہ الانعام
سورہ یونس
Previous
Skip
Next
Back