More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran 10th Class Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
فرعون قتل کرادیتا تھا.
Choose an answer
بنی اسرائیل کے لڑکوں کو
بنی اسرائیل کی لڑکیوں کو
بنی اسرائیل کے بوڑھوں کو
بنی اسرائیل کے علماء کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورہ ھؤد کے مطابق پہلے اللہ تعالی کا عرش تھا.
Choose an answer
ہوا میں
پانی میں
پہاڑ پر
صحرا میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
کون سی سورت میں اللہ تعالی سے ہم کلام ہونے کی مختلف صورتیں بیان کی گئی ہیں.
Choose an answer
سورہ الحجہ
سورہ الشوریٰ
سورہ النحل
سورہ المومن
Previous
Skip
Next
Question # 4
کون سی قوم پر پتھروں کی بارش کرکے ہلاک کردی گئی.
Choose an answer
قوم ثمود
قوم لوط
قوم مدین
قوم عاد
Previous
Skip
Next
Question # 5
کسی شخص کو اس کے حق سے زیادہ دینا کہلاتا ہے.
Choose an answer
عدل
انصاف
ایثار
احسان
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ یونس کی کون سی آیات میں یونس علیہ السلام کا نام مزکور ہے
Choose an answer
96
98
100
102
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس کی وجہ سے بہترین رائے اور نتیجے تک پہنچنا آسان ہوجاتا ہے.
Choose an answer
رحم دلی
رواداری
مشاورت
صبر
Previous
Skip
Next
Question # 8
سورہ یونس کے مطابق زمین و آسمان کتنے دنوں میں تخلیق کیے گئے.
Choose an answer
5
6
7
8
Previous
Skip
Next
Question # 9
مشرکین کے برے انجام کو بیان کرکے اہل مکہ کو باز رہنے کی تلقین کی گئی ہے.
Choose an answer
حسد سے
غیبت سے
بخل سے
تکبر سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
دعوت حق نہ ماننے والوں کو آخر میں پہنایا جائے گا.
Choose an answer
تاننے کا
پتوں کا
آگ کا
لوہے کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
قرآن مجید کن لوگوں کے لیے ہدایت اور خوش خبری ہے.
Choose an answer
انسانوں کے لیے
مسلمانوں کے لیے
عربوں کے لیے
عجمیوں کے لیے
Previous
Skip
Next
Back