More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran 10th Class Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قوم عاد پر نازل ہونے والے عذاب کی نوعیت تھی.
Choose an answer
آندھی طوفان
آگ برسنا
پانی کا سیلاب
زمین کا دھنسنا
Previous
Skip
Next
Question # 2
کس سورت کےآخر میں متعدد انبیائے کرام کا تزکرہ ہے.
Choose an answer
سورہ العلق
سورہ الحجر
سورہ التوبہ
سورہ یونس
Previous
Skip
Next
Question # 3
سورہ الانعام کی کون سی آیات میں لفظ " الانعام" مذکور ہے.
Choose an answer
130
132
134
136
Previous
Skip
Next
Question # 4
سورہ الشوریٰ کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پریشانی کا سبب تھا.
Choose an answer
جنگی حالات
لوگوں کی دشمنی
بت پرستی
دعوت اسلام کا انکار
Previous
Skip
Next
Question # 5
کفار قرآن مجید کو کہتے تھے.
Choose an answer
شکوک سے پاک کتاب
پہلے لوگوں کی کہانیاں
عظیم کتاب
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب.
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ المومن کی آیات ہیں.
Choose an answer
70
75
80
85
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورہ ابراہیم کس پارہ میں ہے.
Choose an answer
بارھٰویں
تیرھویں
چودھویں
پندرھویں
Previous
Skip
Next
Question # 8
سورہ الشوری کے مکی دور کےآخر میں نازل ہوئ جب مخالفت اور بغض و عناد عروج پر تھا.
Choose an answer
یہود کی
نصاریٰ کی
منافقین کی
اہل مکہ کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ اور آخرت پر ایمان نہ ہونے اور رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع نہ کرنے والوں کے اعمال ہوجائیں گے.
Choose an answer
کم
زیادہ
شان دار
برباد
Previous
Skip
Next
Question # 10
قیامت کے دن صور پھونکے سے فنا ہوجائے گی .
Choose an answer
زمین
ہرچیز
آسمان
چاند
Previous
Skip
Next
Question # 11
انگوروں کے باغات کا زکر کس سورت میں آیا ہے.
Choose an answer
سورہ الانفال
سورہ الرعد
سورہ العلق
سورہ الحشر
Previous
Skip
Next
Back