More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Sociology Fa Part 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
معاشرتی ادارے کی خصوصیت نمایاں ہے؟
Choose an answer
ثقافت
معاشرتی حرکت
ضروریات کی تکمیل
گروہ بندی
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہمارے معاشرے میں مغربی نظام تعلیم کا آنا کونسی تبدیلی ہے؟
Choose an answer
طبعیتغیر
سماجیتغیر
ثقافتیتغیر
معاشیتغیر
Previous
Skip
Next
Question # 3
عصبیت کا تصور پایا جاتا ہے
Choose an answer
ترقی پزیر معاشرے میں
ترقی یافتہ
تمام معاشروں میں
کسی معاشرے مین نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ذات پات کا نظام کس معاشرہ میں زیادہ رائج ہے
Choose an answer
دیہی
بلدیاتی
جدید
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
عمرانیات کا علم مدد کرتا ہے؟
Choose an answer
پیشین گوئی کنے میں
جنرل نالج کے لئے
خوراک کے لئے
غریبوں کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 6
عمرانیات کے ماہرین صنعت کے کامیاب یا ناکام ہونے کے بارے میں بتاتے ہیں
Choose an answer
پیشن گوئی کر کے
بحث کر کے
کاروبار کر کے
کتابوں سے پڑھ کے
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان میں زیادہ رائج خاندان کی قسم؟
Choose an answer
سادہ
مشترکہ
جمہوری
مدرسری
Previous
Skip
Next
Question # 8
معاشرے کی ترقی ہوتی ہے . بذریعہ
Choose an answer
کھیل
صنعت
تجارت
تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 9
عصبیت زندگی کے کس شعبے میں پائی جاتی ہے-
Choose an answer
کھیل میں
کاروبار میں
زندگی کے ہر شعبے میں
اپنی ذات میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
اداروں کی بنیاد کس پر قائم ہے
Choose an answer
معمولات پر
معاشیات پر
کارکردگی پر
ثقافت پر
Previous
Skip
Next
Question # 11
معاشرتی معمولات کیا ہیں؟
Choose an answer
معاشرتی زندگی کے معیار
شادی کے طریقے
کھانے پینے کے آداب
ثقافت
Previous
Skip
Next
Question # 12
معاشرتی ترقی کی ایک بڑی وجہ ہے-
Choose an answer
تعلیم
معاشی حالت
سڑکیں
عمارتیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
گاہک اور دوکاندار کے درمیان بات چیتتفاعل کی کونسی قسم ہے؟
Choose an answer
جسمانیتفاعل
علامتیتفاعل
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
معاشرہ کی بنیاد ہے؟
Choose an answer
نفسیات
عمرانیات
منصب
سماجی ادارے
Previous
Skip
Next
Question # 15
تربیت کے مسائل عمرانیات کے کونسے شعبے میں مطالعہ کیے جاتے ہیں.
Choose an answer
معاشرتی بدنظمی
معاشرتی نفسیات
خاندان
معاشرتی گروہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
زکوٰۃ نماز اوع حج کا تعلق کس ادارہ سے ہے
Choose an answer
مذہبی
سیاسی
معاشی
تعلیمی
Previous
Skip
Next
Question # 17
ثقافت کے کسی بھی پہلو میں تبدیلی کہلاتی ہے؟
Choose an answer
ثقافتی تغیر
ثقافتیمماثلت
ثقافتی مرکب
ثقافتی انخلاء
Previous
Skip
Next
Question # 18
ماہرینعمرانیاتمعاشرتی مسئلہ پر کرتے ہیں؟
Choose an answer
تحقیق
سوچ و بچار
بحث
قیاس آرائی
Previous
Skip
Next
Question # 19
اقدار انفرادی یا ثقافتی معیار ہیں جن کے ذریعے ہم اشیاء کا موازنہ کرتے ہیں انہیں مقابلتاً پسندیدہ اور ناپسندیدہ قرار دیتے ہیں قابل تعریف اور ناقابل تعریف سمجھتے ہیں انہیں غلط یا درست تسلیم کرتے ہیں یہ تعریف بیان کی ہے
Choose an answer
رابن ولیمز
ھیری ایم جانسن
آئن رابرٹسن
ھارٹن اینڈھنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 20
معاشرتی مستحبات ہونے ہیں-
Choose an answer
شادے کے طریقے
قانونی طریقے
جزاوسزا کے طریقے
کھانے پینے کے طریقے
Previous
Skip
Next
Question # 21
عصبیت کی وجہ سے افراد کا باہمی تعلق ـــــــــ ہے؟
Choose an answer
مضبوط
کمزور
اورط
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Back