More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Sociology Fa Part 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ـــــــــــ عارضی ہے؟
Choose an answer
فیشن
ثقافت
ادارے
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
سائنسی علم جمع کیا جاتا ہے؟
Choose an answer
کائنات کو سمجھنے کےلئے
تیاریکےلئے
انٹرویو دینےکےلئے
امتحان دینےکےلئے
Previous
Skip
Next
Question # 3
عصبیت ایک گروہ کے ارکان کے تعلق کو کرتی ہے؟
Choose an answer
مضبوط
کمزور
اثر نہیں رکھتی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
تفریح مہیا کرنا کس ادارے کا وظیفہ ہے؟
Choose an answer
معاشی
تفریحی
تعلیمی
سیاسی
Previous
Skip
Next
Question # 5
معاشی ادارہ کس چیز کو کنٹرول کرتا ہے؟
Choose an answer
معشیت
رہن سہن
اخلاقیات
حکومت
Previous
Skip
Next
Question # 6
آپس میں مربوط ہیں
Choose an answer
منصب اور کار منصب
تفاعل اور ثقافت
گروہ اور درجہ بندی
عمرانیات اور اُردو
Previous
Skip
Next
Question # 7
دیہی معاشروں میں معیار تعلیم ہوتا ہے
Choose an answer
پست
بلند
بہت بلند
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
نئے ثانوی گروہ وجود میں آنے کی بڑی وجہ؟
Choose an answer
صنعتی و تعلیمی ترقی
دشمنیاں
معاشرتیمسائل
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
معاشرتی مستحساب کیا ہیں؟
Choose an answer
معمولات پر عمل کے لئے انعام یا سزا
سزا کا خوف
اخلاق کے نمونے
اقدار
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس نےمعاشرتی عمل کےمطالعہ کوعمرانیات کا نام دیا ہے؟
Choose an answer
ڈرخائم
پارسن
میکس ویبر
شیلڈن
Previous
Skip
Next
Question # 11
عمرانیات کو سماجی عمل کے مطالعے کا علم قرار دیا .
Choose an answer
سمز نے
میکس دیبر نے
سپنسر نے
ابن خلدون
Previous
Skip
Next
Question # 12
حاصل کردہ منصب کونسا نہیں ہے؟
Choose an answer
ڈاکٹر
استاد
مرد
شاگرد
Previous
Skip
Next
Question # 13
کلچر کے معنی ہیں؟
Choose an answer
ثقافت
پہاڑ
دریا
درخت
Previous
Skip
Next
Question # 14
شہروں کی ثقافت ہے؟
Choose an answer
پیچیدہ
سادہ
قدیم
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 15
منفی مستحب میں شامل ہے؟
Choose an answer
سند
تمغہ
سزا
جزا
Previous
Skip
Next
Question # 16
معاشرتی کی بنیادی شرط؟
Choose an answer
تعلیم
منطقی شعور
ذات
گروہ
Previous
Skip
Next
Question # 17
صنعتی و تجارتی بحران کے پیدا ہونے سے
Choose an answer
معاشی بدحالی آتی ہے
خوشحالی آتی ہے
اس کا اثر معاشرے پر نہیں ہوتا
سیاست پر اثر پڑتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 18
عمرانیات سائنسی طور پر خوبی رکھتی ہے
Choose an answer
قیاس آرائی کی
سائنسی طریق کار کی
جذبات و احساسات کی
اقدار کی
Previous
Skip
Next
Question # 19
ایک جیسے وسائل ہوتے ہیں
Choose an answer
جماعت میں
سکول میں
محلے میں
گھر میں
Previous
Skip
Next
Question # 20
سوشل میڈیکل افسر ـــــــــــ میں کام کرتا ہے؟
Choose an answer
جیل
کالج
ہسپتال
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 21
روایتی معاشرہ پسند کرتا ہے
Choose an answer
نئی اقدار
مذہبی اقدار
پرانی اقدار
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back