More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Social Studies 5th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے پہلے کے زمانے کو کہتے ہیں
Choose an answer
بعد از مسیح
قبل از مسیح
ہجری
عیسوی
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان کا مرکزی بینک ہے.
Choose an answer
نینشل بینک آف پاکستان
حبیب بنک آف پاکستان
سٹیٹ بینک آف پاکستان
پنجاب بنک آف پاکستان
Previous
Skip
Next
Question # 3
حکومت کسی شہر،قصبے یا ضلع کو دیکھ بھال کرے اور اس کے متعلق فیصلے کرے کہلاتی ہے.
Choose an answer
صوبائی حکومت
وفاقی حکومت
مقامی حکومت
صدارتی حکومت
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان کےپہلے وزیراعظم تھے
Choose an answer
قائداعظم
محمد علی بوگرہ
مرزا غلام محمد
لیاقت علی خاں
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان ریلوے کا صدر دفترہے.
Choose an answer
کراچی
پشاور
اسلام آباد
لاہور
Previous
Skip
Next
Question # 6
خدمات کے کاروبار میں ادارے شامل ہیں.
Choose an answer
سکول
ہسپتال
بینک
سکول، ہسپتال، مشاورتی اور قانونی ادارے
Previous
Skip
Next
Question # 7
آپس میں چیزوں کا تبادلہ کرنا کہلاتا ہے.
Choose an answer
بینکنگ تجارت
تجارت
کاروبار
بارٹر سسٹم
Previous
Skip
Next
Question # 8
کشمیری راہنماؤں میں سے تحریک پاکستان کے نمایاں راہنما تھے
Choose an answer
سید ضیاء الدین اندرابی
شاہ خاں
فتح محمد
عبداللہ جان
Previous
Skip
Next
Question # 9
ٹھنڈے پانی کی روئیں میں درجہ حرارت کم کردیتی ہیں
Choose an answer
صحرائی علاقوں کا
ساحلی علاقوں کا
پہاڑی علاقوں
میدانی علاقوں
Previous
Skip
Next
Question # 10
گوتم بدھ نے بدھ مت کی ترویج کی.
Choose an answer
50 سال تک
45 سال تک
40 سال تک
35 سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایتھنز اور سپارٹا دو اہم شہر تھے
Choose an answer
قدیم روم کے
قدیم ایران کے
قدیم یونان کے
گندھارا
Previous
Skip
Next
Back