More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Social Studies 5th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قدرتی آفات میں سے ایک ہے.
Choose an answer
گلوبل وارمنگ
توانائی کا بحران
ماحولیاتی آلودگی
زلزلہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
کشمیری کڑھائی والے چوغے کو مقامی زبان میں کہتے ہیں.
Choose an answer
پھیرن
اجرک
کج
شوقہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
سقراط کا تعلق تہزیب سے ہے.
Choose an answer
رومی
یونانی
گندھارا
عرب
Previous
Skip
Next
Question # 4
لوگ سپیوں اور قیمتی پتھروں کے زیرعے سے لین دین کرنےلگے
Choose an answer
900 قبیل از مسیح
500 قبل از مسیح
1200 قبل مسیح
200 قبل مسیح
Previous
Skip
Next
Question # 5
انگریزوں نے سندھ کا حصہ بنادیا
Choose an answer
ملتان کو
بہاولپور کو
راجستھان کو
بمبئی کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
بارٹر سسٹم لین دین کا نظام ہے.
Choose an answer
قدیم
جدید
فرسودہ
کامیاب
Previous
Skip
Next
Question # 7
کرنسی نوٹ جاری کرتا ہے.
Choose an answer
صدر
وزیراعظم
گورنر
سٹیٹ بنک
Previous
Skip
Next
Question # 8
کسی ریاست یا ملک کا نظم و نسق چلانے کے لیے بنیادی اصولوں کا مجموعہ کہلاتا ہے.
Choose an answer
ریاستی اصول
اصول و قوانین
حکومت
آئین
Previous
Skip
Next
Question # 9
چوڑے گھرے والی شلوار استعمال کی جاتی ہے.
Choose an answer
آزاد جموں و کشمیر
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
بلوچستان میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
جن زرائع کی مدد سے پیغامات لکھ کر دوسروں تک منتقل کیے جاتے ہیں وہ کہلاتے ہیں.
Choose an answer
الیکٹرانک میڈیا
سوشل میڈیا
پرنٹ میڈیا
گلوبل میڈیا
Previous
Skip
Next
Question # 11
انٹرنیٹ اور دیگر ڈیجیٹل زرائع ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے والا کہلاتا ہے.
Choose an answer
زمہ دار شہری
ڈیجیٹل شہری
جدید شہری
فنی شہری
Previous
Skip
Next
Back