More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Science 8th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مندرجہ ذیل میں سے کون سا جاندار ذیابطس کے مریضوں کے لئے انسولین بنانے میںاستعمال ہوتا ہے؟
Choose an answer
الجی
بیکٹیریا
فنجائی
وائرس
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایسا آلہ جو روشنی کی مختلف ویولینگتھ معلوم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
Choose an answer
سپیکٹروسکوپ
سپیس کرافٹ
ہبل سپیس ٹیلی سکوپ
سپیس سٹیشن
Previous
Skip
Next
Question # 3
ڈی این اے کےحصے جو جانداروں میںخصوصیات ظاہر کرنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں، کہلاتے ہیں:
Choose an answer
جینز
نیوکلیوٹائڈز
پلازمڈز
کروموسومز
Previous
Skip
Next
Question # 4
فوٹو سنتھیسز کے دوران کاربن ڈائی آکسائڈ اور پانی مل کر بناتے ہیں
Choose an answer
گلوکوز
پانی
انرجی
CO2
Previous
Skip
Next
Question # 5
کاربن مونو آکسائڈ سبب بنتا ہے:
Choose an answer
جلد کے کینسر کا
ٹیٹنس کا
ہیضے کا
سر درد کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
تھرمومیٹر میں استعمال ہونے والے مائعات ہیں:
Choose an answer
کاپر اور آئرن
مرکری اور الکوحل
کاپر اور الکوحل
زنک اور مرکری
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ مقداریںجن کو ماپا جا سکتا ہے، کہلاتی ہیں:
Choose an answer
ویکٹر مقداریں
کیمیائی مقداریں
فزیکل مقداریں
مکینیکل مقداریں
Previous
Skip
Next
Question # 8
الیکٹرونکس فزکس کی وہ شاخ ہے جو رویے اور حرکت کو کنٹرول کرتی ہے
Choose an answer
پروٹونز کی
الیکٹرونز کی
نیوٹرونز کی
ایٹمز کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
مصنوعی طریقے سے ----------- کا صاف ہونا، ڈایالائسز کہلاتا ہے
Choose an answer
پانی
یورین
خون
ایسڈ
Previous
Skip
Next
Question # 10
نیورون کا وہ حصہ جو نیو کلئیس اور بہت سے سائٹو پلازم پر مشتمل ہوتا ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
ڈینڈرائٹس
سیل باڈی
انٹرنیورونز
ایکسون
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایسا کیمیکل ری ایکشن جس میںایک کمپاؤنڈ ٹوٹ کردو یا دو سے زیادہ سادہ چیزوں میں تبدیل ہو جائے کہلاتا ہے
Choose an answer
جمعی تعامل
ڈی کمپوزیشن ری ایکشن
ری پلیسمنٹ ری ایکشن
متوازن ری ایکشن
Previous
Skip
Next
Back