More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Science 8th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کون سا بیان پریشر کے متعلق درست ہے؟
Choose an answer
جتنی پانی کی زیادہ گہرائی ہو گی، اتنا ہی زیادہ پریشر ہوگا
جتنی پانی کی زیادہ گہرائی ہو گی، اتنا ہی زیادہ پریشر کم ہوگا
جتنی پانی کی زیادہ گہرائی ہو گی، اتنا ہی زیادہ پریشر زیادہ ہوگا
جتنی پانی کا ایریا زیادہ ہو ، پریشر کم ہوگا
Previous
Skip
Next
Question # 2
بہت سی انڈسٹریز میں سوڈیم کاربونیٹ مختلف مقاصد کے لیے استعمال ہوتا ہے مندرجہ ذیل میںسے کون سا ایسڈ سوڈیم ہائڈرو آکسائڈ کے ساتھ ری ایکٹ کر کے یہ سالٹ بناتا ہے؟
Choose an answer
آگزیلک ایسڈ
سٹرک ایسڈ
کاربونک ایسڈ
ایسیٹک ایسڈ
Previous
Skip
Next
Question # 3
متعاملات کے سمبلز اور فارمولے تیر کے ------ سائڈ پر لکھے جاتے ہیں
Choose an answer
بائیں
دائیں
دونوں جانب
اوپر کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 4
کسی پیمائشی مائع کی منتقلی کے لیے استعمال ہوتے ہیں
Choose an answer
پنپٹس
لسنڈر
فلاسک
فنل
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب تیزابی بارش والا پانی کھیتوں میں بہ جاتا ہے تو یہ مٹی کو بناتا ہے
Choose an answer
ایسڈک
بنجر
زرخیز
صاف
Previous
Skip
Next
Question # 6
اینڈو تھرمک ری ایکشن ایساریایکشن ہے، جس کے دوران حرارت:
Choose an answer
خارج ہوتی ہے
جذب ہوتی ہے
ویسی ہی رہتی ہے
استعمال ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان میں ڈینگی بخار کب ریکارڈ کیا گیا ؟
Choose an answer
1950ء
2006ء
1994ء
2001ء
Previous
Skip
Next
Question # 8
روبوٹ والی سپیس کرافٹ کنٹرول کی جاتی ہے:
Choose an answer
زمینی ریڈیس سے
زمینی سطح سے
زمنی مرکز سے
زمینی قطر سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
کون سے سیلز کے ملاپ سے زائیگوٹ بنتا ہے؟
Choose an answer
دو سپرم سیلز
دو ایگ سیلز
دو عام جسمانی سیلز
سپرم سیل اور ایگ سیل
Previous
Skip
Next
Question # 10
خلا میں زیادہ عرصہ رہنے یا تجربات کرنے کے لئے بڑے سپیس کرافٹس استعمال کیے جاتے ہیں، جو کہلاتے ہیں:
Choose an answer
روبوٹ والے سپیس کرافٹس
انسانوں والے سپیس کرافٹس
خلائی راکٹس
خلائی اسٹیشنز
Previous
Skip
Next
Question # 11
ویکسین کا استعمال جراثیمی بیماریوں میں ہوتا ہے
Choose an answer
بیماری کے علاج کے لیے
جراثیم کو مارنے کے لیے
بیماری کے خلاف حفاظت کے لیے
نقصان دہ
Previous
Skip
Next
Back