More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Life Science Test Easy Mode MCQs With Answers
Question # 1
مقیاس ذہانت کا تصور پیش کیا:
Choose an answer
بینے نے
ولیم سٹرن نے
سائمن نے
ویکسلر نے
Previous
Skip
Next
Question # 2
کون سا محرک ابتدائی یا بنیادی نہیں:
Choose an answer
پیاس
درجہ حرارت
مادری
تحصیل
Previous
Skip
Next
Question # 3
توجہ ہمارے دماغ کی ادراکی صلاحیتوں کو زیادہ کر دیتی ہے
Choose an answer
متحرک
تیز
سست
کمزور
Previous
Skip
Next
Question # 4
دماغ سے عضلات کی طرف پیغام لے جانے والے اعصاب کیا کہلاتے ہیں:
Choose an answer
حسی اعصاب
حرکی اعصاب
تلازمی اعصاب
نخاعی اعصاب
Previous
Skip
Next
Question # 5
کلاسیکی مشروطیت میں مشروط رد عمل پیدا کرنے کے لئے
Choose an answer
اصلی مہیج پہلے آتا ہے
قائم مقام مہیج پہلے آتا ہے
دونوں بیک وقت آتے ہیں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
نفسیات کی سب سے پہلی تعریف کون سی ہے:
Choose an answer
علم ذہن
علم روح
علم کردار
علم شعور
Previous
Skip
Next
Question # 7
نامیاتی کردار کا بڑا حصہ ہے
Choose an answer
پوشیدہ ہے اور سمجھنا آسان
غیر مرئی اور مرکب پیچیدہ
بے معنی
لاحاصل
Previous
Skip
Next
Question # 8
ویسلر کی بچوں کی سکیل کا ذہانت کا منبع ہے
Choose an answer
بینے سائمن سکیل
Wechsler
بینے 1938
1937 Standford benit
Previous
Skip
Next
Question # 9
عصبانیہ حصوں پر مشتمل ہوتا ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
اپنے ذاتی تجربات اور شعوری کیفیات کا خود ہی مشاہدہ کیا جاتا ہے:
Choose an answer
مشاہدہ باطن میں
قدرتی مشاہدے میں
منضبط مشاہدے میں
تجرباتی طریقے میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
معکوس فعال مزاحمت:
Choose an answer
پہلا کام نئی آموزش میں رکاوٹ
نئی آموزش' پرانی آموزش' کو متاثر کرے
دونوں ایک دوسرے کو متاثر کریں
ایک دوسرے کو متاثر نہ کریں
Previous
Skip
Next
Back