More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کس مشاورت کا مقصد عرفان ذات پیدا کرنا ہے
Choose an answer
شخض مرتکز طریقہ علاج
کرداری طریقہ علاج
تحلیل نفسی
عقلی کرداری
Previous
Skip
Next
Question # 2
مکمل جگہوں کےخوف کو دور کرنے کا موثر طریقہ کون سا ہے؟
Choose an answer
باقاعدہ اعدام تحسیس
سائیکوڈرامہ
شاک تھراپی
زہنی تشدد
Previous
Skip
Next
Question # 3
مشہور ماہر حیاتیات نے کہا کہ بنی نوع انسان کی نشوونما تمام عجائب میں سے سے بڑا عجوبہ ہے
Choose an answer
ہرلاک
کاکلن
رومن
ولیم
Previous
Skip
Next
Question # 4
سماجی قریب و بعد کی پیمائش کرےنے والا پیمانہ کس کا وضع کردہ ہے:
Choose an answer
لکرٹ
ٹھر سٹون
بوگارڈس
آس گڈ
Previous
Skip
Next
Question # 5
اذان سن کر سرپر دوپٹہ اوڑھنا رویےکو کون سا جز ہے:
Choose an answer
کراداری
جذباتی
وقوفی
تاثری
Previous
Skip
Next
Question # 6
فراءد کے تصورانا پر کس نظریہ کو استوار کیا گیا
Choose an answer
سماجی نمونہ کا نظریہ
وقوفی نموکا نظریہ
اخلاقی نمونہ کا نظریہ
جسمانی نمونہ کا نظریہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
کوہلبرگ کے اخلاقی نظرئیے میںکتنی منازل کا زکر کیا گیا ہے؟
Choose an answer
تین
چھے
دو
سات
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس معیار کی روح سے اکثیریت کا کردار نارمل ہوتا ہے:
Choose an answer
طبی معیار
سماجی معیار
اسلامی معیار
شماریاتی معیار
Previous
Skip
Next
Question # 9
بعداز صدماتی دباؤ کے عارضہ کے علاج کیلئے موثر طریقہ علاج ہے
Choose an answer
گروہی طریقہ علاج
کراہتی طریقہ علاج
کرداری طریقہ علاج
موکل مرتکز طریقہ علاج
Previous
Skip
Next
Question # 10
پرخوری کے مریض عام طور پر ایک دفعہ میں کیلوریز لے لیتے ہیں
Choose an answer
1500 سے 2000 تک
1500 سے 4000 تک
1500 سے 3000 تک
1500 سے 5000 تک
Previous
Skip
Next
Question # 11
کارل راجر کی مشاورتی کو کیا کہا جاتا ہے
Choose an answer
عقلی جذباتی تکنیک
تحلیل نفسی
غیر ہدایتی مشاورت
ہدایتی مشاورت
Previous
Skip
Next
Question # 12
اپنے اخلاقی نمو کے نظریہ میں لوگوں کے انصاف پر مبنی اخلاقی طرز فکر پر توجہ دیتا ہے
Choose an answer
ایرکسن
کوہلبرگ
واٹسن
فرائیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 13
بچے لوگوں جگہوں اور اشیاء کا علامتی الفاظ کے ذریعے اظہار کرنا شروع کر دیتے ہیں
Choose an answer
ایک سے پانچ سال کی عمر میں
دو سے سات سال کی عمر میں
دو سے دس سال کی عمر میں
ایک سے سات سال کی عمر میں
Previous
Skip
Next
Question # 14
پاکستانی نفسیات دانوں کی تنظیم (پی پی اے)کا نواں بین الاقوامی اجلاس منعقد ہوا
Choose an answer
1990ء میں
1992ء میں
1994ء میں
1996ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 15
کس ماہر نفسات نے نفساتی اور سماجی نموکا نظریہ دیا:
Choose an answer
پیاجے
کوہلبرگ
ایرکس
واٹس
Previous
Skip
Next
Question # 16
مخصوص بے جاخوف کے علاج کیلئے سب سے زیادہ موثر پایا گیا ہے
Choose an answer
عدم تحسیس
افکاروافعال کی بندش
نفسیاتی طریقہ علاج
یونانی طریقہ علاج
Previous
Skip
Next
Question # 17
لازات کا تصور کس نے پیش کیا
Choose an answer
کارل راجرز
واٹسن
فرائڈ
تھارن ڈائیک
Previous
Skip
Next
Question # 18
بچوں کے اخلاقی موضوعات کے بارے میں سوچنے کے انداز کا انحصار ان کی وقوفی نشوونما کردار اور ہے
Choose an answer
تربیت پر
خدوخال پر
تعلیمی ماحول پر
اخلاق پر
Previous
Skip
Next
Back