More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Fa Part 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کون سا محرک ابتدائی یا بنیادی نہیں:
Choose an answer
پیاس
درجہ حرارت
مادری
تحصیل
Previous
Skip
Next
Question # 2
ردعمل کو روکنے یا ختم کرنے کے لیے کون سی تقویت معاونت کرتی ہے:
Choose an answer
منفی
مثبت
بنیادی
ثانوی
Previous
Skip
Next
Question # 3
بچے کی زندگی کے دوسرے سال کے دوران اگلا درجہ شروع ہو جاتا ہے
Choose an answer
مبرزی
اخفاء
تناسلی
ذہنی
Previous
Skip
Next
Question # 4
یونگ کے مطابق سماجی تعامل اور دوستانہ رویے رکھنے والا کس قسم کی شخصیت کا حامل ہوتا ہے:
Choose an answer
اندورں بین
بیرون بین
جاذب
ہوشیار
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہیجان عضویاتی تبدیلیوں کے بعد واقع ہوتا ہے' کس نے کہا:
Choose an answer
رابرٹ پلوشک
جیمز لینگ
میکڈوگل
کینن بارڈ
Previous
Skip
Next
Question # 6
تقویت کو بڑی اہمیت حاصل ہے:
Choose an answer
کردار
مشروطیت
تحلیل نفسی
آرای بی ٹی
Previous
Skip
Next
Question # 7
جنس کا محرک ہے
Choose an answer
طبعی
حیتیاتی
سائنسی
عملی
Previous
Skip
Next
Question # 8
مجموعی طور پر صحت (Validity)چار سکیلوں پر معلوم کی جاتی ہے-اور کلینیکل سکیلوں پر خصوصی اوصاف کی پیمائش کی جاتی ہے
Choose an answer
پانچ
آٹھ
دس
بیس
Previous
Skip
Next
Question # 9
مخ کبیر کے فصوص کی تعداد کتنی ہے:
Choose an answer
3
4
5
7
Previous
Skip
Next
Question # 10
دو عنصری نظریہ ذہانت پیش کیا
Choose an answer
ٹرمن
ویسلر
سپیئرمین
گلفورڈ
Previous
Skip
Next
Question # 11
جسم کے تمام اعمال و افعال کا مرکز ہے
Choose an answer
دل
فشار خون
خلیے
دماغ
Previous
Skip
Next
Question # 12
تاریک نقطہ آنکھ میں کہاں موجود ہوتا ہے:
Choose an answer
صلبیہ
مشیمیہ
شبکیہ
قزحیہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
عورتیں اعلی عہدوں پر فائز ہونے کے بعد مردوں سے بہتر کارکردگی دکھانے کے دبائو سے ایک روائتی مرض کا شکار ہو رہی ہیں جسے کہتے ہیں
Choose an answer
Self confidence
Executive stress
Prooudness
Self Stress
Previous
Skip
Next
Question # 14
شعور ذہن کی بنیادی ہے
Choose an answer
صفت
ضرورت
جزو
اکائی
Previous
Skip
Next
Question # 15
انسان کی اندرونی ضروریات اور مقاصدراہیں متعین کرتے ہیں
Choose an answer
محرک
میلان
توازن
تحصیل
Previous
Skip
Next
Question # 16
آموزش کے تینوں اصول باہمی طور پر ہیں
Choose an answer
مربوط
مضبوط
کمزور
سست
Previous
Skip
Next
Question # 17
جس چیز کو ہم دماغ کا سفیدہ مادہ کہتے ہیں دراصل وہ اجتماع کا نام ہے
Choose an answer
ایکسون
سلیٹی مادہ
حرام مغز
میڈولا
Previous
Skip
Next
Question # 18
انسان کے ذہن اعمال و افعال کو سمجھنے کے لئے ہمیں اعمال کے مطالعہ پر انحصار کرنا پڑتا ہے
Choose an answer
داخلی
خارجی
عمومی
خصوصی
Previous
Skip
Next
Question # 19
نظام تنفس میں تیزی واقع ہوجاتی ہے
Choose an answer
موسم گرما
موسم سرما
موسم بہار
موسم خزاں
Previous
Skip
Next
Question # 20
نفسیات کو علم کردار کس نے کہا تھا:
Choose an answer
ارسطو
ٹچنر
جان ڈیوی
جے-بی واٹسن
Previous
Skip
Next
Back