More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Fa Part 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انسانی آنکھ میں مستقیم خلیے کی تعداد تقریباً ہے
Choose an answer
بارہ کروڑ
تیرہ کروڑ
چودہ کروڑ
پندرہ کروڑ
Previous
Skip
Next
Question # 2
کے تحت لڑکا اپنے باپ کو رقیب سمجھنے لگتا ہے
Choose an answer
الیکٹرا کمپلیکس
ایڈی کمپلیکس
انفرادی کمپلیکس
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
بچوں کی ذہانت کی پیمائش کے لیے کون سی آزمائش بنائی گئی:
Choose an answer
آرمی الفا
آرمی بیٹا
Wais
Wisc
Previous
Skip
Next
Question # 4
لبلبہ یا پینکریاز گلوکوجن ہارمون کو خارج کر کے متحرک کرتے ہیں
Choose an answer
خون
دل
جگر
معدے
Previous
Skip
Next
Question # 5
بیرونی ماحول سے پیغامات وصول کرتے ہیں:
Choose an answer
انٹرنیورونز
حرکی نیورونز
حسی نیورونز
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
مخ کبیر کے فصوص کی تعداد کتنی ہے:
Choose an answer
3
4
43
46
Previous
Skip
Next
Question # 7
آموزش کے تینوں اصول باہمی طور پر ہیں
Choose an answer
مربوط
مضبوط
کمزور
سست
Previous
Skip
Next
Question # 8
ماہرین کے مطابق محرکات کی کتنی اقسام ہیں:
Choose an answer
2
3
5
7
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب تین رنگوں کی شعاعیں تیزی سے ٹی وی سکرین پر پڑتی ہیں تو نقطے چمک اٹھتے ہیں اور رنگین تصویر نظر آنے لگی ہے
Choose an answer
فاسفورک نقطے
سلفیورک نقطے
فاسفیٹ نقطے
سلفائیڈ نقطے
Previous
Skip
Next
Question # 10
مخ کبیر کے فصوص کی تعداد کتنی ہے:
Choose an answer
3
4
5
7
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستانی ڈاکٹر نے امریکی شخصیتی آزمائش ایم ایم پی کا ترجمہ کیا
Choose an answer
ڈاکٹر لئیق مرزا
ڈاکٹر حامد شیخ
ڈاکٹر اسلام
پروفیسر عبدالحئی علوی
Previous
Skip
Next
Question # 12
مشاہدے کے طریقے کہلاتے ہیں
Choose an answer
میدانی طریقہ
مساحتی طریقہ
تدریجی یا نشونمائی طریقہ
ب اور ج دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 13
جس چیز کو ہم دماغ کا سفیدہ مادہ کہتے ہیں دراصل وہ اجتماع کا نام ہے
Choose an answer
ایکسون
سلیٹی مادہ
حرام مغز
میڈولا
Previous
Skip
Next
Question # 14
تحقیق ایک تجرباتی اور منظم تفتیش اور ہے
Choose an answer
طریقہ
اصول
ایجاد
دریافت
Previous
Skip
Next
Question # 15
ماہر نفسیات نے ماشداتی آموزش کو معاشرتی آموزش کہا ہے
Choose an answer
تھارن ڈائیک
کوہلر
سکنر
بنڈورا
Previous
Skip
Next
Question # 16
نیورون کا نیوکلیس واقع ہوتا ہے:
Choose an answer
ڈینڈرائٹس میں
ایکسون میں
مرکزی جسم میں
ٹرمینل بٹنز میں
Previous
Skip
Next
Question # 17
تجربہ میں تبدیل ہونے والی شرائط کو کیا کہا جاتا ہے:
Choose an answer
ہدایات
سوالنامہ
متغیرات
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
بدن میں ہم اعصابی نظام کے ان اعضاء کو رکھتے ہیں، جن کا تعلق دنیا سے ہوتا ہے
Choose an answer
اندرونی
بیرونی
وسطی
حقیقی
Previous
Skip
Next
Back