More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Fa Part 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
"Wais" لوگوں کے لئے بنائی گئی
Choose an answer
15 سال اور اس سے زائد
16 سال اور اس سے زائد
17 سال اور اس سے زائد
18 سال اور اس سے زائد
Previous
Skip
Next
Question # 2
فیلڈ سٹڈی کو براہ راست کا طریقہ کہا جا سکتا ہے
Choose an answer
قدرتی مشاہدے کا
تجرباتی مشاہدے کا
تحقیقی مشاہدے کا
عملی مشاہدے کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
انسان اور حیوان دونوں محرک رکھتے ہیں
Choose an answer
قوت
خودداری
طاقت
اعلی طرفی
Previous
Skip
Next
Question # 4
کے تحت لڑکا اپنے باپ کو رقیب سمجھنے لگتا ہے
Choose an answer
الیکٹرا کمپلیکس
ایڈی کمپلیکس
انفرادی کمپلیکس
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک سائنس دان تحقیق میں کسی نہ کسی قسم کا طریقہ استعمال کرتا ہے
Choose an answer
حقیقت اور مصروفیت معلوم کرنے کے لئے
مشکلات سے بچنے کے لئے
شرائط کنٹرول کرنے کے لئے
حل نکالنے کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 6
شیلڈن نے کس بنیاد پر شخصیت کی اقسام بیان کی ہیں:
Choose an answer
رویے
اوصاف
مزاج
جسمانی ساخت
Previous
Skip
Next
Question # 7
کلاسیکی مشروطیت کا بانی کون تھا:
Choose an answer
واٹسن
جیمز
پاولو
بنڈورا
Previous
Skip
Next
Question # 8
سمپے تھیٹک نروس سسٹم مختلف ہے
Choose an answer
SNS
PNS
PNR
SNR
Previous
Skip
Next
Question # 9
انسانی جسم کا طبعی درجہ حرارت فارن ہائیٹ ہوتا ہے
Choose an answer
95 فارن ہائیٹ
97 فارن ہائیٹ
98 فارن ہائیٹ
99 فارن ہائیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
ذہن میں نئے واقعات کی جگہ کیسے بنتی ہے:
Choose an answer
ورزش
توجہ سے
اعادے سے
فراموشی سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہیجان عضویاتی تبدیلیوں کے بعد واقع ہوتا ہے' کس نے کہا:
Choose an answer
رابرٹ پلوشک
جیمز لینگ
میکڈوگل
کینن بارڈ
Previous
Skip
Next
Question # 12
امراض کی تشخیص و علاج کرتی ہے:
Choose an answer
کلینیکل نفسیات
غیر طبعی نفسیات
نموئی نفسیات
جرم کی نفسیات
Previous
Skip
Next
Question # 13
غیر اکتسابی حیاتیاتی محرک ہے:
Choose an answer
حصول کا محرک
بھوک کا محرک
طاقت کا محرک
جارحیت کا محرک
Previous
Skip
Next
Question # 14
مشروطیت پر تجربے کیے:
Choose an answer
پیولو
فرائڈ
اینا فرائڈ
ایڈلر
Previous
Skip
Next
Question # 15
بنیادی ہیجانات کا گوشوارہ کس نے مرتب کیا:
Choose an answer
رابرٹ پلوشک
ولیم وونٹ
ولیم جیمز
ولیم سٹرن
Previous
Skip
Next
Question # 16
رنگوں کی بصارت کے لئے کون سے خلیات کام کرتے ہیں:
Choose an answer
مستقیمیے
حرکی
مخروطیے
پلازمہ
Previous
Skip
Next
Question # 17
مہیجات کی غلط تعبیر کو کیا کہا جاتا ہے:
Choose an answer
ادراک
التباس
یاد
خواب
Previous
Skip
Next
Back