More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایسا زر جس میں ایک خاص حد تک ہی ادائیگی کا جاسکتی ہو اسے کہتے ہیں
Choose an answer
غیر محدود قانون زر
محدود قانونی زر
دھاتی زر
کاغذی زر
Previous
Skip
Next
Question # 2
بین الاقوامی ادائیگیوں کے توازن سے مراد وہ لین دین ہے جس کے باعث غیر ملکی زرمبادلہ خرچ ہوتا ہے یا غیر ملکی زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے. یہ تعریف بیان کی ہے
Choose an answer
پروفیسر مارشل نے
پروفیسر سیموئل سن نے
پروفیسر ریکارڈو نے
پروفیسر ہکس نے
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر قیمت میں انتہائی معمولی اضافہ (لا محسوس) کے باعث رسد بڑھتی ہی جائے تو رسد کی لچک کہلاتی ہے
Choose an answer
صفر
لامحدود
اکائی کے برابر
اکائی سے زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
کاغذی زر میں ایک روپے کا نوٹ ہے
Choose an answer
بدل پذیر کاغذی زر
غیر بدل پذیر کاغذی زر
محدود قانونی زر
غیر محدود قانونی زر
Previous
Skip
Next
Question # 5
اجارہ داری کے تحت عرصہ طویل میں فرم
Choose an answer
معمولی منافع کماتی ہے
غیر معمولی منافع کماتی ہے
معمولی نقصان اٹھاتی ہے
غیر معمولی نقصان اٹھاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی شے کی قیمت کے گرنے سے اس کی طلب میں اضافہ کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
طلب کا پھیلنا
طلب کا سکڑنا
طلب کا بڑھنا
طلب کا گرنا
Previous
Skip
Next
Question # 7
ٹیکس عائد کرنے کے اصول کس معشیت دان کے نام سے منسوب ہیں
Choose an answer
آدم سمتھ
رابنز
پیگو
کینز
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک عقلمند صارف کا مقصد ہوتا ہے
Choose an answer
اپنی محدود آمدنی سے زیادہ سے زیادہ رقم بچانا
کم سے کم قیمت پر اشیاء خریدنا
موجودہ معاشی اشیاء سے بہترین انتخاب
خرچ کردہ رقم سے زیادہ سے زیادہ افادہ حاصل کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس ماہر معاشیات نے افادہ کو قابل پیمائش قرار دیا
Choose an answer
مارشل نے
آدم سمتھ نے
رابنز
کینز
Previous
Skip
Next
Question # 10
درج ذیل میں سے کونسا طریقہ قومی آمدنی کی پیمائش کے طریقوں میں شامل نہیں
Choose an answer
بازاری قیمتوں کے لحاظ سے مجموعہ کا طریقہ
آمدنیوں کے مجموعہ کا طریقہ
ملکی ضروریات و خواہشات کے مجموعہ کا طریقہ
کل اخراجات کے مجموعہ کا طریقہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک عامل پیدائش کی آخری اکائی کی پیداوار کہلاتی ہے
Choose an answer
کل پیداوار
اوسط پیداوار
مختتم پیداوار
مثبت پیداوار
Previous
Skip
Next
Question # 12
جب کسی عمل پیدائش میں معینہ عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم پیداوار گرتی جائے تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں
Choose an answer
قانون تقلیل حاصل
قانوں تکثیر حاصل
قانون پیداوار
قانون یکسانی حاصل
Previous
Skip
Next
Question # 13
جب فرم کی پیداوار بڑھ جائے تو کل متغیر مصارف
Choose an answer
کم ہو جاتے ہیں
بڑھ جاتے ہیں
یکساں رہتے ہیں
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
معاشی قوانین کو لاگو کرنے کے لئے جن شرائط کو بدستور رکھنا ضروری ہوتا ہے انہیں کہا جاتا ہے
Choose an answer
تغیرات
مفروضات
حدبندیاں
نظریات
Previous
Skip
Next
Question # 15
عرصہ قلیل میں مصارف کتنی قسم کے ہوتے ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 16
معاشی قوانین ہوتے ہیں
Choose an answer
اٹل اور ہمہ گیر
مشروط نوعیت کے
اخلاقی نوعیت کے
سیاسی نوعیت کے
Previous
Skip
Next
Back