More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایسا زر جس کی ظاہری مالیت اور حقیقی مالیت دونوں برابر ہوں کہلاتا ہے
Choose an answer
علامتی زر
معیاری زر
کاغذی زر
اعتباری زر
Previous
Skip
Next
Question # 2
لوگوں کی آمدنی پر ٹیکس عائد کرنے کے لیے وزیر خزانہ کی رہنمائی کرتا ہے
Choose an answer
قانون طلب
قانون رسد
قانون مساوی افادہ مختتم
قانون تقلیل افادہ مختتم
Previous
Skip
Next
Question # 3
اجارہ داری میں توازنی کیفیت کے وقت طلب کی لچک عام طور پر ہوتی ہے
Choose an answer
اکائی کے برابر
اکائی سے کم
اکائی سے زیادہ
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 4
درج ذیل میں سے ایک کو زمین نہیں کہا جاتا
Choose an answer
بارش
پہاڑ
جنگلات
منگلا ڈیم
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایسی غیر مادی سرگرمیاں جو بالواسطہ طریقے سے انسان کی جاجات کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہوں کہلاتی ہیں
Choose an answer
اشیاء
خدمات
تسکین
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر پیدا کی جانے والی شے کی طلب بڑھ جائے تو عرصہ قلیل میں رسد کو بڑھانے کے لئے ایک فرم اپنے متغیر عاملین کو
Choose an answer
زیادہ کر لیتی ہے
کم کر لیتی ہے
بہت کم کر لیتی ہے
پہلے جتنا رکھتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
خالص قومی پیداوار میں شامل نہیں ہے
Choose an answer
صرفی اشیاء
سرمایہ کی اشیاء
تشکیل سرمایہ
صرفی اشیاء و سرمائے کی اشیاء
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس نظریہ کے مطابق ہر عامل پیدائش کو اس کی خدمات کا معاوضہ اس کی مختتم پیداوار کے برابر ملتا ہے
Choose an answer
طلب و رسد کا نظریہ
زر نقد کی ترجیح کا نظریہ
نظریہ مختتم پیداوار
بے یقینی کا نظریہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی ملک کے توازن ادائیگی میں خرابی دور کرنے کے طریقوں میں شامل نہیں ہے
Choose an answer
برآمدات میں اضافہ
درآمدات میں اضامہ
کرنسی کی بیرونی قدر میں کمی
زر کی مقدار میں کمی
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایسی اشیاء جو انسان کے براہ راست ذاتی استعمال میں آتی ہیں کہلاتی ہیں
Choose an answer
اشیائے صارفین
اشیائے سرمایہ
اشیائے صنعت
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
جب مختتم افادہ صفر ہوتو کل افادہ کہلاتا ہے
Choose an answer
کم سے کم
مثبت
زیادہ سے زیادہ
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 12
سرکاری مالیات کے شعبوں میں شامل نہیں ہے
Choose an answer
سرکاری آمدنی
عوام کی فلاح و بہبود
سرکاری اخراجات
سرکاری قرضہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
مضمر مصارف میں درج ذیل میں سے ایک شامل نہیں ہے
Choose an answer
آجر کے اپنے سرمائے کا سود
عمارت کا کرایہ
آجر کی اپنی محنت کا معاوضہ
آجر کی اپنی زمین کا لگان
Previous
Skip
Next
Question # 14
جب قیمت کے علاوہ دیگر عوامل کی وجہ سے رسد میں کمی ہو جائے تو اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
رسد کا پھیلنا
رسد کا بڑھنا
رسد کا سکڑنا
رسد کا گرنا
Previous
Skip
Next
Question # 15
معاشیات وسعت کے اعتبار سے
Choose an answer
علم ہے
فن ہے
علم و فن
صرف علم الحقیقت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
کسی شے کی ایک زائد اکائی یا آخری اکائی صرف کرنے سے حاصل ہونے افادہ کہلاتا ہے
Choose an answer
مثبت افادہ
منفی افادہ
صفر افادہ
مختتم افادہ
Previous
Skip
Next
Back