More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جدید مکتبہ فکر کا بانی کس کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
رابنز
کینن
کینز
مالتھس
Previous
Skip
Next
Question # 2
وہ عامل جو انسانی کوششوں کو نتیجہ ہے
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 3
توازن ادائیگی میں شامل ہوتی ہیں
Choose an answer
مرئی اشیاء
غیر مرئی اشیاء
مرئی اور غیر مرئی اشیاء
غیر مادی اشیاء
Previous
Skip
Next
Question # 4
مکمل مقابلہ کے تحت فرم کے متغیر مصارف جزوی طور پر پورے ہورہے ہوں تو وہ فرم
Choose an answer
چلتی رہے گی معمولی منافع کے ساتھ
چلتی رہے گی غیر معمولی منافع کے ساتھ
چلتی رہے گی معمولی نقصان کے ساتھ
اپنا کاروبار جاری نہیں رکھ سکے گی اور بند ہوجائے گی
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس معیشت دان کے نزدیک قومی آمدنی اشیاء و خدمات کی پیداوار کے مجموعے کا نام ہے
Choose an answer
آدم سمتھ
مارشل
فشر
پیگو
Previous
Skip
Next
Question # 6
کس نظریہ کے مطابق ہر عامل پیدائش کو اس کی خدمات کا معاوضہ اس کی مختتم پیداوار کے برابر ملتا ہے
Choose an answer
طلب و رسد کا نظریہ
زر نقد کی ترجیح کا نظریہ
نظریہ مختتم پیداوار
بے یقینی کا نظریہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
اصول معاشیات نامی کتاب کس نے لکھی
Choose an answer
آدم سمتھ
مارشل
رابنز
کینن
Previous
Skip
Next
Question # 8
نظریہ مختتم پیداواری پیش کیا
Choose an answer
آدم سمتھ اور مالتھس نے
مارشل اور جے - بی کلارک نے
رابنز اور کینز نے
پیگو اور کینن نے
Previous
Skip
Next
Question # 9
قوانین لاگت کی تعداد ہے
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 10
اجارہ داری کی حالت میں جب فرم کی کل وصولی زیادہ سے زیادہ ہوتی ہے تو اس وقت مختتم وصولی ہوتی ہے
Choose an answer
زیادہ سے زیادہ
کم سے کم
صفر
منفی
Previous
Skip
Next
Question # 11
خام مال کی قیمت، عارضی مزدوروں کی اجرتیں، ٹرانسپورٹ کے اخراجات وغیر کس قسم کے مصارف کہلاتے ہیں
Choose an answer
معین مصارف
متغیر مصارف
مختتم مصارف
کل مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 12
زکٰوۃ کتنی رقم ہر واجب الادا ہو جاتی ہے
Choose an answer
بیس ہزار روپے ہر
ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت کے برابر رقم پر
پچاس ہزار روپے ہر
ایک لاکھ روپے پر
Previous
Skip
Next
Question # 13
قانون تقلیل افادہ مختتم کا اطلاق درج ذیل میںسے کس پر ہوتا ہے
Choose an answer
مال و دولت
ہیرے جواہرات
فیشن کی اشیاء
ضرورت کی اشیاء
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایک فرم اس وقت توازن میں ہوتی ہے جب اس کی
Choose an answer
مختتم وصولی اور مختتم مصارف برابر ہوں
مختتم وصولی مختتم مصارف سے زیادہ ہو
مختتم وصولی مختتم مصارف سے کم ہو
مختتم وصولی اوسط مصارف کے برابر ہوں
Previous
Skip
Next
Question # 15
معاشیات میں کسی شے کی طلب سے مراد ہے
Choose an answer
کسی شے کی خواہش کرنا
کسی شے کو خریدنے کی طاقت رکھنا
شے کی خواہش کے ساتھ ساتھ خریدنے کی طاقت بھی ہو
شے کی مقدار
Previous
Skip
Next
Question # 16
مشینری کی ٹوٹ پھوٹ کے اخراجات کہلاتے ہیں
Choose an answer
پیداواری اخراجات
غیر پیداواری اخراجات
معاوضے
فرسودگی اخراجات
Previous
Skip
Next
Back