More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کلاسیکل ماہرین کے مطابق پیداواری عمل کتنے قوانین کے تابع ہے
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 2
نظریہ مقدار زر پر تنقید کی
Choose an answer
پروفیسر کینز نے
پرفیسر مارشل نے
پروفیسر پیگو نے
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک ہی ملک کے مختلف علاقوں کے افراد کے درمیان ہونے والی تجارت کہلاتی ہے
Choose an answer
ملکی تجارت
بین الا قوامی تجارت
بیرونی تجارت
علاقائی تجارت
Previous
Skip
Next
Question # 4
بحیثیت عامل پیدائش دریا اور سمندر کہلاتے ہیں
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 5
قانون یکسانی حاصل کا دوسرا نام ہے
Choose an answer
قانون تقلیل مصارف
قانون تکثیر مصارف
قانون مصارف
قانون یکسانی مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 6
مارشل کے نزدیک معاشیات ہے
Choose an answer
معاشرتی علم
اصلاحی علم
سائنسی علم
اخلاقی علم
Previous
Skip
Next
Question # 7
نو کلاسیکی مکتبہ فکر کے بانی تھے
Choose an answer
آدم سمتھ
مارشل
رابنز
کینز
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس معیشت دان نے پہلی بار معاشیات اور سیاسیات کو علیحدہ مضمون قرار دیا
Choose an answer
مارشل
مالتھس
آدم سمتھ
ریکارڈو
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایجابی معاشیات کی کتنی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
جب کل پیداوار زیادہ سے زیادہ ہوتو مختتم پیداوار
Choose an answer
مثبت ہوتی
منفی ہوتی ہے
صفر ہوتی ہے
گر رہی ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
آئی. ایم . ایف (I.M.F) سے مراد ہے
Choose an answer
بین الاقوامی زری فنڈ
عالمی بنک
بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی
عالمی مالیاتی کارپوریشن
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایڈم سمتھ کا تعلق برطانیہ کے کس علاقے سے تھا
Choose an answer
ویلز
سکاٹ لینڈ
آئرلینڈ
لندن
Previous
Skip
Next
Question # 13
مزدور کی ذات سے الگ نہیں کیا جاسکتا
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایک عامل پیدائش کی آخری اکائی کی پیداوار کہلاتی ہے
Choose an answer
کل پیداوار
اوسط پیداوار
مختتم پیداوار
مثبت پیداوار
Previous
Skip
Next
Question # 15
اصول معاشیات نامی کتاب سن میں لکھی گئی
Choose an answer
1805
1890
1903
1915
Previous
Skip
Next
Question # 16
قانون تقلیل افادہ مختتم کا اطلاق درج ذیل میں کس پر ہوتا ہے
Choose an answer
مال و دولت
ہیرے جواہرات
فیشن کی اشیاء
ضرورت کی اشیاء
Previous
Skip
Next
Back