More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
معاشیات میں انسانی زندگی کے کس پہلو کاجائزہ لیا جاتا ہے
Choose an answer
سیاسی
سماجی
معاشی
اخلاقی
Previous
Skip
Next
Question # 2
اجارہ دار کا خط طلب کہلاتا ہے
Choose an answer
کل وصولی
اوسط وصولی
مختتم وصولی
صفر وصولی
Previous
Skip
Next
Question # 3
اوسط پیداوار زیادہ سے زیادہ اس وقت ہوتی ہے جب مختتم پیداوار کا خط اوسط پیداوار ک خط کو
Choose an answer
گرتے ہوئے قطع کرے
چڑھتے ہوئے قطع کرے
اوسط پیداوار کے خط سے اوپر ہو
اوسط پیداوار کے خط سے نیچے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 4
تجارتی چکر کے کس دور میں قومی پیداوار، اجرتیں، قمیتیں اور منافع جات بلند سطح پر پہنچ جاتے ہیں
Choose an answer
بحالی
گرم بازاری
پس روی
سرد بازاری
Previous
Skip
Next
Question # 5
زر سے مراد وہ شے ہے جسے آلہ مبادلہ کی حیثیت سے قبولیت عامہ حاصل ہو اور ساتھ ساتھ وہ پیمائش قدر اور ذخیرہ قدر کا کام بھی سر انجام دے زر کی یہ تعریف بیان کی ہے
Choose an answer
پروفیسر واکر نے
پروفیسر مارشل نے
پروفیسر کراؤتھر نے
پروفیسر پیگو نے
Previous
Skip
Next
Question # 6
کس معاشیت دان نے معاشیات کو بطور ایک علم کے پہلی بار متعارف کرایا
Choose an answer
آدم سمتھ
پیگو
رابنز
مارشل
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایسا عامل پیدائش جسے مزید آمدنی پیدا کرنے کے لئے استعمال میں لایا جاتا ہے کہلاتا ہے
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 8
جب تک مختتم مصارف کا خط مختتم وصولی کے خط سے نیچے رہتا ہے فرم کے لئے معاشی نقطہ نظر سے پیداوار میں اضافہ جاری رکھنا
Choose an answer
فائدہ مند ہوتا ہے
نقصان دہ رہتا ہے
فائدہ مند یا نقصان دہ ہو ہوسکتا ہے
نہ فائدہ مند ہوتا ہے اور نقصان دہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس ماہر معاشیات نے افادہ کو قابل پیمائش قرار دیا
Choose an answer
مارشل نے
آدم سمتھ نے
رابنز
کینز
Previous
Skip
Next
Question # 10
زر کی اقسام ہیں
Choose an answer
تین
چار
پانچ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 11
معاشیات کو مادی فلاح و بہبود کا علم کس نے قرار دیا
Choose an answer
آدم سمتھ
مارشل
ریکارڈو
رابنز
Previous
Skip
Next
Question # 12
جب فرم کی پیداوار بڑھ جائے تو کل متغیر مصارف
Choose an answer
کم ہو جاتے ہیں
بڑھ جاتے ہیں
یکساں رہتے ہیں
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
جب ایک فرم کے اوسط کل مصارف، قیمت کے برابر ہوں تو اسے کہتے ہیں
Choose an answer
معیاری منافع
زائداز معیار منافع
معیاری نقصان
زائداز معیار نقصان
Previous
Skip
Next
Question # 14
قومی آمدنی معلوم ہو جاتی ہے
Choose an answer
خام قومی پیداوار میں سے فرسودگی الاؤنس نکالنے سے
خالص قومی پیداوار میں سے بالواسطہ ٹیکس نکالنے سے
خالص قومی پیداوار میں اعانے جمع کرنے سے
خالص قومی پیداوار میں سے بالواسطہ ٹیکس نکالنے اور اعانے جمع کرنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 15
جزوی معاشیات میں کس کا مطالعہ نہیں کیا جاتا
Choose an answer
نطریہ رویہ صارف
نظریہ قیمت
نظام زر
نظریہ تقسیم دولت
Previous
Skip
Next
Question # 16
سرد بازاری کے دور میں قومی آمدنی اور روزگار کی سطح
Choose an answer
بلند ترین ہوتی ہے
گر رہی ہوتی ہے
پست ترین ہوتی ہے
بڑھ رہی ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Back