More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کل معینہ مصارف کو پیداوار کی اکائیوں سے تقسیم کرنے سے حاصل ہوتے ہیں
Choose an answer
اوسط معینہ مصارف
اوسط متغیرہ مصارف
اوسط مصارف
مختتم مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 2
منڈی کی قیمت کا تعین وہاں ہوگا جہاں
Choose an answer
رسد طلب سے زیادہ ہو
طلب رسد سے زیادہ ہو
طلب و رسد باہم برابر ہوں
طلب کم لچکدار ہو رسد زیادہ لچکدار ہو
Previous
Skip
Next
Question # 3
سرکاری مالیات کا شعبہ معاشیات اور سیاسیات کے بین بین واضح ہے اس کا تعلق حکومت کی آمدنی اور اخراجات سے ہے اور اس میں اس کا بھی جائزہ لیا جاتا ہے کہ حکومت کس طرح اپنی آمدنی اور اخراجات میں مطابقت پیدا کرتی ہے یہ تعریف بیان کی ہے
Choose an answer
ڈالٹن نے
آرمیٹیج سمتھ نے
باسٹیبل نے
پیگو نے
Previous
Skip
Next
Question # 4
خط رسد کا جھکاؤ مثبت ہونے کی وجہ
Choose an answer
لاگت پیدائش میں تبدیلی
مصارف پیدائش میں اضافہ اور منافع میں کمی کا خدشہ
طریقہ پیدائش میں تبدیلی
قیمت بڑھنے پر فی اکائی منافع میں اضافہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس معاشیت دان نے معاشیات کو بطور ایک علم کے پہلی بار متعارف کرایا
Choose an answer
آدم سمتھ
پیگو
رابنز
مارشل
Previous
Skip
Next
Question # 6
زر کی قدر کا مقدار زر کے ساتھ تعلق ہوتا ہے
Choose an answer
براہ راست
بالواسطہ
معکوس
مثبت
Previous
Skip
Next
Question # 7
سرکاری مالیات میں پسند کیا جاتاہے
Choose an answer
خرچ کا آمدنی سے زیادہ ہونا
آمدنی کا خرچ سے زیادہ ہونا
آمدنی اور خرچ کا برابر ہونا
دوسرا اور تیسرا
Previous
Skip
Next
Question # 8
کمتر صرف یا زائد بچت کا نظریہ پیش کیا ہے
Choose an answer
پروفیسر ہابسن فوسٹر اور کیچنگز نے
پروفیسر ہاٹرے نے
پروفیسر کینز نے
پروفیسر جیونزے نے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک ملک کی سال بھر کی تمام مرئی و غیرمرئی برآمدات اور درآمدات کا حساب کہلاتا ہے
Choose an answer
توازن تجارت
توازن ادائیگی
بیرونی توازن
اندرونی توازن
Previous
Skip
Next
Question # 10
نطریہ مقدار زر کے مطابق اگر زر کی مقدار کی دو گنا کر دیا جائے تو قیمتیں دو گنا ہو جاتی ہیں جب کہ زر کی قدر
Choose an answer
دو گنا ہو جاتی ہے
نصف ہو جاتی ہے
نصف سے بھی کم ہو جاتی ہے
پر کوئی اثر نہیں پڑتا
Previous
Skip
Next
Question # 11
درج ذیل میں سے ایک دقّت براہ راست تبادلہ کے نظام میں نہیں پائی جاتی
Choose an answer
اشیاء کی عدم تقسیم پذیری
مشترک معیار قدرکا نہ ہونا
ضروریات کی دو طرفہ مطابقت کو ہونا
ذخیرہ قدر میں دقّت
Previous
Skip
Next
Question # 12
خط رسد ہمیشہ بائیں سے دائیں اوپر جاتا ہے یہ رجحان کہلاتا ہے
Choose an answer
منفی
مثبت
افقی
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
کس ماہر معاشیات کے مطابق ایک عامل پیدائش کی مختتم پیداوار معلوم کرنا مشکل ہے
Choose an answer
مارشل اور پیگو
آدم سمتھ اور مالتھس
کینز
ٹازگ اور ڈیون پورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 14
اصول معاشیات نامی کتاب کس نے لکھی
Choose an answer
آدم سمتھ
مارشل
رابنز
کینن
Previous
Skip
Next
Question # 15
انتقالی ادائیگیاں شامل ہوتی ہیں
Choose an answer
خام ملکی آمدنی میں
قومی آمدنی میں
قابل تصریف شخصی آمدنی
شخصی آمدنی میں
Previous
Skip
Next
Question # 16
معاشیات کا تعلق مادی لوازمات کے حصول سے ہے
Choose an answer
رابنز
مارشل
پیریٹو
سینئر
Previous
Skip
Next
Back