More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پروفیسر کچن کے مطابق تجارتی چکر مکمل ہوتا ہے
Choose an answer
دو سال چھ ماہ میں
تین سال چار ماہ میں
چار سال تین ماہ میں
سات سال میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
اگر جس شخص پر ٹیکس عائد کیا جائے وہ ٹیکس کی رقم اپنی جیب سے ادا کرنے کی بجائے اس کا بوجھ کسی اور شخص پر منتقل کردے تو ایسا ٹیکس کہلاتا ہے
Choose an answer
براہ راست ٹیکس
بالواسطہ ٹیکس
متناسب ٹیکس
متزائد ٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 3
بین الاقوامی تجارت کے درج ذیل نقصانات ہیں ماسوائے
Choose an answer
چند اشیاء کی پیداوار پر کلی انحصار
مضر صحت اشیاء کی فراہمی
سیاسی آزادی کو نقصان
تہذیب و تفافت کی ترقی
Previous
Skip
Next
Question # 4
کل معینہ مصارف کو پیداوار کی اکائیوں سے تقسیم کرنے سے حاصل ہوتے ہیں
Choose an answer
اوسط معینہ مصارف
اوسط متغیرہ مصارف
اوسط مصارف
مختتم مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 5
معاشی قوانین اخذ کرنے کے لئے استقرائی طریقہ اختیار کیا
Choose an answer
کلاسیکل مکتب فکر
بیو کلاسیکل مکتب فکر
تاریخی مکتب فکر
کینزین
Previous
Skip
Next
Question # 6
پروفیسر رابنز کی کتاب معاشیات کی نوعیت و اہمیت کب شائع ہوئی
Choose an answer
1915
1932
1934
1937
Previous
Skip
Next
Question # 7
قیمت اور مقدار طلب کے درمیان پائے جانے والے رشتہ کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
طلب کا گوشوارہ
خط طلب
قانون طلب
قانون طلب کے مفروضات
Previous
Skip
Next
Question # 8
خالص بیرونی آمدنی
Choose an answer
برآمدات - درآمدات
برآمدات + درآمدات
برآمدات سے حاصل ہونے والی آمدنی
درآمدات سے حاصل ہونے والی آمدنی
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس ماہر معاشیات نے افادہ کو ناقابل پیمائش قرار دیا
Choose an answer
آدم سمتھ
مارشل
کینن
ہکس
Previous
Skip
Next
Question # 10
جب تک مختتم مصارف کا خط مختتم وصولی کے خط سے نیچے رہتا ہے فرم کے لئے معاشی نقطہ نظر سے پیداوار میں اضافہ جاری رکھنا
Choose an answer
فائدہ مند ہوتا ہے
نقصان دہ رہتا ہے
فائدہ مند یا نقصان دہ ہو ہوسکتا ہے
نہ فائدہ مند ہوتا ہے اور نقصان دہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
اگر قیمت میں فیصد تبدیلی کی نسبت رسد میں زیادہ فیصد تبدیلی ہوتو رسد کی لچک کہلاتی ہے
Choose an answer
اکائی کے برابر
اکائی سے زیادہ
اکائی سے کم
لامحدود
Previous
Skip
Next
Question # 12
نجی افراد کو اپنی ضروریات پوری کرنے کے لئے درج ذیل میں سے اجازت نہیں ہے
Choose an answer
دوستوں سے قرضہ لینے کی
رشتہ داروں سے مالی امداد لینے کی
ملکی مالی اداروں سے قرضہ لینے کی
نوٹ چھاپنے کی
Previous
Skip
Next
Question # 13
منڈی کی قیمت کا تعین وہاں ہوگا جہاں
Choose an answer
رسد طلب سے زیادہ ہو
طلب رسد سے زیادہ ہو
طلب و رسد باہم برابر ہوں
طلب کم لچکدار ہو رسد زیادہ لچکدار ہو
Previous
Skip
Next
Question # 14
جس شعبہ پیدائش میں قدرت اور انسان کا عمل دخل یکساں ہو وہاں کس قانون کا اطلاق ہوتا ہے
Choose an answer
قانون تقلیل حاصل
قانون تقلیل مصارف
قانون تکثیر حاصل
قانون یکسانی حاصل
Previous
Skip
Next
Question # 15
تجارتی چکر کے کس دور میں قومی پیداوار، اجرتیں، قمیتیں اور منافع جات بلند سطح پر پہنچ جاتے ہیں
Choose an answer
بحالی
گرم بازاری
پس روی
سرد بازاری
Previous
Skip
Next
Question # 16
منڈی کا توازن اس وقت حاصل ہوتا ہے جب
Choose an answer
منڈی میں مکمل مقابلہ پایا جائے
منڈی میں نامکمل مقابلہ پایا جائے
منڈی میں اجارہ داری ہو
منڈی میں شے کی مقدار زیادہ آ جائے
Previous
Skip
Next
Back