More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایسے سکے جن کی رائج الوقت قیمت ان کی حقیقی قدر سے زیادہ ہو ان کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
معیاری سکے
کاغذی زر
وضعی زر
اعتباری زر
Previous
Skip
Next
Question # 2
نجی مالیات میں پسند کیا جاتا ہے
Choose an answer
آمدنی و خرچ کا برابر ہونا
خرچ کا آمدنی سے زیادہ ہونا
آمدنی کا خرچ سے زیادہ ہونا
پہلا اور دوسرا
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایسی آمدنی جو کوئی شخص اپنی مرضی سے اپنے استعمال میں لا سکتا ہے کہلاتی ہے
Choose an answer
شخصی آمدنی
قابل تصرف شخصی آمدنی
خالص آمدنی
فی کس آمدنی
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایڈم سمتھ کا تعلق برطانیہ کے کس علاقے سے تھا
Choose an answer
ویلز
سکاٹ لینڈ
آئرلینڈ
لندن
Previous
Skip
Next
Question # 5
یہ کس ماہر معاشیات کو قول ہے؟ علم معاشیات کو اخلاقیات سے جدا نہیں کیا جاکستا
Choose an answer
مارشل
رابنز
آدم سمتھ
ووٹن
Previous
Skip
Next
Question # 6
طلب کی لچک نام ہے
Choose an answer
طلب میں تبدیلی کی صفت یا خوبی کا
آمدنی میں تبدیلی کا
قیمت میں تبدیلی کا
آمدنی اور قیمت میں تبدیلی کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
زمین کے اوپر پائی جانی والی نعمتیں مثلاً ہوا، دھوپ، بارش عاملین پیدائش میں سے
Choose an answer
محنت یا انسانی وسائل میں شامل ہوتی ہیں
سرمایہ یا زری وسائل میں شامل ہوتی ہیں
زمین یا قدرتی وسائل میں شامل ہوتی ہیں
تنظیم میں شامل ہوتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
جب کل پیداوار زیادہ سے زیادہ ہوتو مختتم پیداوار
Choose an answer
مثبت ہوتی
منفی ہوتی ہے
صفر ہوتی ہے
گر رہی ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
حکومت کے اخراجات کی مدات میں شامل نہیں ہے
Choose an answer
عدالتیں
فیس
نظم و نسق عامہ
دفاع
Previous
Skip
Next
Question # 10
بین الاقوامی تجارت کے کلاسیکل نظریہ کے مطابق ایک ملک دوسرے ملک سے وہ اشیاءمنگواتا ہے جو
Choose an answer
پائیدار ہوں
معیاری ہوں
ان ملک میں پیدا نہ ہوتی ہوں
ملک میں نسبتاً مہنگی پیدا ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
تقابلی مصارف کا نظریہ پیش کیا
Choose an answer
مارشل نے
ریکارڈو نے
ہکشر نے
اوہلن نے
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایسا زر جس میں ادائیگی اور قبولیت میں کسی قسم کی حد مقرر نہ ہو اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
غیر محدود قانونی زر
محدود قانونی زر
کاغذی زر
دھاتی زر
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایسے مصارف جو فرم کو عرصہ قلیل میں ہر حال میں برداشت کرنا پڑتے ہیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
کل مصارف
معینہ مصارف
متغیرہ مصارف
مختتم مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 14
سرکاری مالیات کی حکومت کو ضرورت پڑتی ہے
Choose an answer
سرحدوں کی حفاظت کے لئے
اندرون ملک امن و امان کے قیام کے لئے
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے
عوام کی فلاح و بہبود کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایک فرم اس وقت نارمل یا معیاری منافع کماتی ہے
Choose an answer
جب شے کی قیمت اوسط مصارف کے برابر ہو
جب شے کی قیمت اوسط مصارف سے زیادہ ہو
جب شے کی قیمت اوسط مصارف سے کم ہوں
جب کل وصولی کل مصارف سے زیادہ ہو
Previous
Skip
Next
Question # 16
ٹیکس عائد کرنے کے اصول سب سے پہلے کس نے بیان کئے
Choose an answer
آدم سمتھ نے
مارشل نے
رابنز نے
کینز نے
Previous
Skip
Next
Back