More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
معاشیات کو لاتعداد خواہشات اور ذرائع کا قلت کا علم قرار دیا
Choose an answer
آدم سمتھ
مارشل
پیگو
رابنز
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک ملک کی سال بھر کی مرئی برآمدات کی مالیت اور مرئی درآمدات کی مالیت کا حساب کہلاتا ہے
Choose an answer
توازن تجارت
توازن ادائیگی
اندرونی توازن
بیرونی توازن
Previous
Skip
Next
Question # 3
پروفیسر ایکلے گارڈنر کے مطابق قومی آمدنی میں رقوم شامل ہوتی ہیں
Choose an answer
اجرتیں
لگان اور سود
منافع جات
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
خام قومی پیداوار سے مراد
Choose an answer
ایک سال میں ملک میں پیدا ہونے والی اشیاء کی قمیت کا مجموعہ
معیشت میں ایک سال کے دوران پیدا ہونے والی تمام اشیائے صارفین کی قمیت کا مجموعہ
معیشت میں ایک سال کے دوران پیدا ہونے والی اشیاء و خدمات کا مجموعہ
معیشت میں ایک سال کے دوران پیدا ہونے والی اشیاء و خدمات کی زری مالیت کا مجموعہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
نو کلاسیکی ماہرین معاشیات کے نزدیک معاشیات علم ہے
Choose an answer
ذرائع کی قلت کا
مادی فلاح کا
دولت کا
مقاصد کی کثرت کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
انسان کی وہ ذہنی یا جسمانی کاوش جس کے بدلے کوئی مادی معاوضہ ملے کہلاتی ہے
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر قیمت میں تبدیلی سے طلب متاثر نہ ہوتو طلب کی لچک ہوگی
Choose an answer
اکائی کے برابر
اکائی سے زیادہ
اکائی کے کم
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 8
معاشیات کو علم الحقیقت کا درجہ کس نے دیا
Choose an answer
مارشل
رابنز
کینن
پیریٹو
Previous
Skip
Next
Question # 9
وہ عامل جو انسانی کوششوں کو نتیجہ ہے
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر کسی شے کی قیمت جوں کا توں رہے لیکن رسد کم ہو جائے یا قیمت بڑھنے پر رسد پہلے جتنی رہے تو اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
رسد کا بڑھنا
رسد کا پھیلنا
رسد کا گرنا
رسد کا سکڑنا
Previous
Skip
Next
Question # 11
کسی ملک کے توازن ادائیگی میں خرابی دور کرنے کے طریقوں میں شامل نہیں ہے
Choose an answer
برآمدات میں اضافہ
درآمدات میں اضامہ
کرنسی کی بیرونی قدر میں کمی
زر کی مقدار میں کمی
Previous
Skip
Next
Question # 12
جب کل پیداوار زیادہ سے زیادہ ہوتو مختتم پیداوار
Choose an answer
مثبت ہوتی
منفی ہوتی ہے
صفر ہوتی ہے
گر رہی ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
عرصہ طویل میں مکمل مقابلہ کے تحت فرم
Choose an answer
معمولی منافع کماتی ہے
غیر معمولی منافع کماتی ہے
معمولی نقصان اٹھاتی ہے
غیر معمولی نقصان اٹھاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
سرکاری اخراجات اور سرکاری آمدنی کی نوعیت اور ان کے اصولوں کے مطالعہ کا نام سرکاری مالیت ہے سرکاری مالیت کی تعریف بیان کی ہے
Choose an answer
باسٹیبل نے
آرمیٹیج سمتھ نے
ریکارڈو نے
رابنز نے
Previous
Skip
Next
Question # 15
اگر کسی شے کی قیمت جوں کی توں رہے لیکن رسد بڑھ جائے یا قیمت گرنے پر رسد پہلے جتنی رہے تو اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
رسد کا بڑھنا
رسد کا گرنا
رسد کا پھیلنا
رسد کا سکڑنا
Previous
Skip
Next
Question # 16
کل وصولی اور کل اخراجات کے درمیانی فرق کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
نقصان
نفع
نفع یا نقصان
افادہ
Previous
Skip
Next
Back