More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بین الاقوامی تجارت کی بنیاد درج ذیل پر ہے ماسوائے
Choose an answer
مختلف اشیاء کی پیدائش میں مختلف عاملین پیدائش کی ضروریات ہوتی ہیں
مختلف ممالک میں مختلف نسبتوں سے عاملین پیدائش پائے جاتے ہیں
مختلف ممالک میں عاملین پیدائش وافر مقدار میں ہوں
مختلف ممالک میں عاملین پیدائش محدود مقدار میں ہوں
Previous
Skip
Next
Question # 2
غیر فانی عامل پیدائش ہے
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 3
واکر، سینئر اور مالتھس کا جس مکتب فکر سے تعلق
Choose an answer
کلاسیکل
نیو کلاسیکل
کیننرین
آسٹرین
Previous
Skip
Next
Question # 4
نجی افراد قرضہ لے سکتے ہیں
Choose an answer
اپنے عزیزواقارب اور ملکی مالی ادارون سے
غیر ملکی مالی ایجنسیوں سے
غیر ملکی حکومت سے
عالمی مالی اداروں سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
آئی. ایم . ایف (I.M.F) سے مراد ہے
Choose an answer
بین الاقوامی زری فنڈ
عالمی بنک
بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی
عالمی مالیاتی کارپوریشن
Previous
Skip
Next
Question # 6
کونسی چیز سرمایہ ہے
Choose an answer
ذاتی کار
کارخانہ
ذاتی گھر
دودھ
Previous
Skip
Next
Question # 7
کسی شے کی قیمت محفوظ وہ قیمت ہے
Choose an answer
جو فروخت کار کی لاگت پیدائش سے زیادہ ہو
جس پر فروخت کار اپنی شے بازار میں فروخت کرتا ہے
جو فروخت کار کی لاگت پیدائش کے برابر ہو
جس سے کم قیمت پر فروخت کار اپنی شے فروخت کرنے پر راضی نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 8
عاملین پیدائش کو جدید اصطلاح میں کہا جاتا ہے
Choose an answer
مداخل
پیداواری خدمات
مداخل و پیداواری خدمات
اشیاء و خدمات کی پیدائش
Previous
Skip
Next
Question # 9
پروفیسر کچن کے مطابق تجارتی چکر مکمل ہوتا ہے
Choose an answer
دو سال چھ ماہ میں
تین سال چار ماہ میں
چار سال تین ماہ میں
سات سال میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
بارٹر سسٹم کے تحت ناممکن تھا
Choose an answer
ضرورتوں میں دو طرفہ مطابقت ہونا
مشترک معیار قدر کا ہونا
بعض اشیاء کا چھوٹے حصوں میں تقسیم ہونا
مذکورہ تمام مسائل کا حل
Previous
Skip
Next
Question # 11
انسان کی وہ ذہنی یا جسمانی کاوش جس کے بدلے کوئی مادی معاوضہ ملے کہلاتی ہے
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 12
ٹیکس عائد کرنے کے اصول کس معشیت دان کے نام سے منسوب ہیں
Choose an answer
آدم سمتھ
رابنز
پیگو
کینز
Previous
Skip
Next
Question # 13
نظریہ مختتم پیداواری پیش کیا
Choose an answer
آدم سمتھ اور مالتھس نے
مارشل اور جے - بی کلارک نے
رابنز اور کینز نے
پیگو اور کینن نے
Previous
Skip
Next
Question # 14
قیمت برابر ہوتی ہے
Choose an answer
اوسط لاگت کے
اوسط حاصل کے
مختتم لاگت کے
مختتم حاصل کے
Previous
Skip
Next
Question # 15
کس پروفیسر کے مطابق بعض تجارتی چکر 50 سال یا 60 سال کے عرصہ میں اپنا چکر مکمل کرتے ہیں
Choose an answer
پروفیسر کچن
پروفیسر جگلر
پروفیسر پیگو
پروفیسر کانڈراٹائف
Previous
Skip
Next
Question # 16
اشیاء وخدمات کی وہ مقدار جو ایک سال میں صرف کی جائے قومی آمدنی کہلاتی ہے قومی آمدنی کی یہ تعریف کس ماہر معاشیات نے بیان کی ہے
Choose an answer
مارشل
پیگو
آدم سمتھ
فشر
Previous
Skip
Next
Back