More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سرمایہ کسی شخص کی دولت کا وہ حصہ ہے جس سے آمدنی حاصل کی جائے سرمایہ کی یہ تعریف پیش کی ہے
Choose an answer
آدم سمتھ نے
مارشل نے
پیگو نے
رابنز نے
Previous
Skip
Next
Question # 2
اگر رسد تبدیل نہ ہوتو طلب کے گھٹنے سے
Choose an answer
متوازن قیمت کم ہو جاتی ہے
متوازن قیمت بڑھ جاتی ہے
متوازن قیمت تبدیل نہیں ہوتی
متوازن مقدار بڑھ جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کینن، پریٹو اور پیگو کا جس مکتب فکر سے تعلق تھا
Choose an answer
کلاسیکل
نیو کلاسیکل
کیننرین
آسٹرین
Previous
Skip
Next
Question # 4
معاشیات کو بنیادی طور پر دو بڑی شاخوں میں تقسیم کیا جاتا ہے
Choose an answer
جزوی اور کلی معاشیات
جزوی اور اطلاقی معاشیات
ںظریاتی اور اطلاقی معاشیات
فلاحی اور اطلاقی معاشیات
Previous
Skip
Next
Question # 5
قومی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے
Choose an answer
اشیاء سرمایہ کی مقدار میں اضافہ سے
اشیاء خدمات کی مقدار میں اضافہ سے
اشیاء کی قمیت میں اضافہ سے
آجرین کی آمدنی میں اضافہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
گرم بازاری کے دور میں آمدنی اور روزگار کی سطح
Choose an answer
بڑھ رہی ہوتی ہے
گر رہی ہوتی ہے
بلند ترین ہوتی ہے
پست ترین ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
تجارتی چکر کے کس دور میں روزگار اور آمدنی کی سطح انتہائی پست ہو جاتی ہے
Choose an answer
سرد بازاری میں
بحالی
گرم بازاری
پس روی
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر قیمت اور طلب دونوں میں تبدیلی کی شرح برابر ہو تو طلب کی لچک ہو گی
Choose an answer
اکائی سے زیادہ
اکائی سے کم
اکائی کے برابر
لامحدود
Previous
Skip
Next
Question # 9
کل معینہ مصارف کو پیداوار کی اکائیوں سے تقسیم کرنے سے حاصل ہوتے ہیں
Choose an answer
اوسط معینہ مصارف
اوسط متغیرہ مصارف
اوسط مصارف
مختتم مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 10
شخصی آمدنی سے مراد ہے
Choose an answer
تمام لوگوں کی کسی بھی ذریعہ سے حاصل کردہ آمدنیوں کا مجموعہ
ملک کے آجرین کی آمدنیوں کا مجموعہ
کسی خاص شخص کی آمدنی
ایک خاندان کی آمدنی
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک ملک کی سال بھر کی مرئی برآمدات کی مالیت اور مرئی درآمدات کی مالیت کا حساب کہلاتا ہے
Choose an answer
توازن تجارت
توازن ادائیگی
اندرونی توازن
بیرونی توازن
Previous
Skip
Next
Question # 12
جب کسی عمل پیدائش میں معینہ عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم مصارف یکساں رہیں تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں
Choose an answer
قانون تتقلیل مصارف
قانون یکسانی مصارف
قانون تکثیر مصارف
قانون تقلیل حاصل
Previous
Skip
Next
Question # 13
واکر، سینئر اور مالتھس کا جس مکتب فکر سے تعلق
Choose an answer
کلاسیکل
نیو کلاسیکل
کیننرین
آسٹرین
Previous
Skip
Next
Question # 14
جن پیداواری شعبوں میں انسانی دماغ اور ذہانت کا عمل دخل زیادہ ہو وہاں اطلاق ہوتا ہے
Choose an answer
قانون تکثیر حاصل کا
قانون یکسانی حاصل کا
قانون تقلیل حاصل کا
قانون تکثیر مصارف کا
Previous
Skip
Next
Question # 15
تجارتی چکر روزگار، پیداوار اور قمیتوں میں اتار چڑھاؤ پیدا ہونے کا نام ہے تجاتی چکر کی یہ تعریف بیان کی
Choose an answer
پروفیسر کینز نے
پروفیسر مچل نے
پروفیسر ہینسن نے
پروفیسر ہبرلر نے
Previous
Skip
Next
Question # 16
منڈی کا توازن اس وقت حاصل ہوتا ہے جب
Choose an answer
منڈی میں مکمل مقابلہ پایا جائے
منڈی میں نامکمل مقابلہ پایا جائے
منڈی میں اجارہ داری ہو
منڈی میں شے کی مقدار زیادہ آ جائے
Previous
Skip
Next
Back