More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
منافع کی متوقع شرح بڑھنے سے کون سا دور شروع ہوتا ہے
Choose an answer
سرد بازاری
بحالی
گرم بازاری
مراجعت
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایسے مصارف جو عرصہ قلیل میں پیداوار کے بڑھنے کے ساتھ بڑھ جاتے ہیں اور پیداوار کے گھٹنے کے ساتھ گھٹ جاتے ہیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
متغیرہ مصارف
معینہ مصارف
اوسط مصارف
مختتم مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 3
معاشیات کو علم الحقیقت کا درجہ کس نے دیا
Choose an answer
مارشل
رابنز
کینن
پیریٹو
Previous
Skip
Next
Question # 4
زائد سرمایہ کاری کا نظریہ پیش کیا ہے
Choose an answer
پیگو نے
ہاٹرے نے
ہائیک، مائزز اور کیسل نے
پروفیسر جگلر نے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہر وہ شے جو زر کے فرائض سر انجام دے زر کہلاتی ہے زر کی یہ تعریف بیان کی ہے
Choose an answer
پروفیسر واکر نے
پروفیسر مارشل نے
پروفیسر کراؤتھر نے
پروفیسر پیگو نے
Previous
Skip
Next
Question # 6
اجارہ داری فرم عرصہ طویل میں
Choose an answer
ہمیشہ نقصان اٹھاتی ہے
عموماً نقصان میں رہتی ہے
عموماً معمولی منافع کماتی ہے
ہمیشہ غیر معمولی منافع کماتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
قوانین لاگت کی تعداد ہے
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر رسد معین ہوتو طلب کے گھٹنے سے
Choose an answer
متوازن قیمت کم ہو جاتی ہے
متوازن مقدار بڑھ جاتی ہے
متوازن قیمت برھ جاتی ہے
متوازن قیمت تبدیل نہیں ہوتی
Previous
Skip
Next
Question # 9
زر سے مراد وہ شے ہے جسے آلہ مبادلہ کی حیثیت سے قبولیت عامہ حاصل ہو اور ساتھ ساتھ وہ پیمائش قدر اور ذخیرہ قدر کا کام بھی سر انجام دے زر کی یہ تعریف بیان کی ہے
Choose an answer
پروفیسر واکر نے
پروفیسر مارشل نے
پروفیسر کراؤتھر نے
پروفیسر پیگو نے
Previous
Skip
Next
Question # 10
سرکاری اخراجات کی ان مدات میں سے کس کا مواصلات سے تعلق ہے
Choose an answer
پولیس
دفاع
ریلوے
تعلیم عامہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایسا علم جس میں حالات وواقعات کو خاص زاویہ نگار سے پرکھا جائے کہلاتا ہے
Choose an answer
علم الحقیقت
علم الہدایت
معاشرتی علم
سیاسی علم
Previous
Skip
Next
Question # 12
حکومت کے اخراجات کی مدات میں شامل نہیں ہے
Choose an answer
عدالتیں
فیس
نظم و نسق عامہ
دفاع
Previous
Skip
Next
Question # 13
وہ عامل جو مزید آمدنی یا دولت پیدا کرنے کے لئے استمعال میں لایا جاتا ہے
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 14
افراط زر کو کنڑول کرنے کے مالیاتی اقدامات میں شامل نہیں
Choose an answer
سرکاری اخراجات میں کمی
ٹیکسوں میں اضافہ
بچتوں کی حوصلہ افزائی
سرمایہ کاری میں اضافہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
زر سے کیا مراد ہے؟
Choose an answer
سونے چاندی کے سکے
زرعی فصلیں
کاغذی زر
ہر وہ چیز جو کہ آلہ مبادلہ کے طور پر استعمال ہو
Previous
Skip
Next
Question # 16
فلاحی معاشین میں شامل ہیں
Choose an answer
ریکارڈو اور جے ایس مل
رابنز اور کینز
کینن اور پیگو
مالتھس اور کینز
Previous
Skip
Next
Back