More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
چوتھا عامل پیدائش کہلاتا ہے
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 2
اگر کوئی ناظم یا آجر خدمت سر انجام دے اسے معاشیات میں کہا جاتا ہے
Choose an answer
تنظیم
نظم و ضبط
محنت
اجرت
Previous
Skip
Next
Question # 3
نجی افراد قرضہ لے سکتے ہیں
Choose an answer
اپنے عزیزواقارب اور ملکی مالی ادارون سے
غیر ملکی مالی ایجنسیوں سے
غیر ملکی حکومت سے
عالمی مالی اداروں سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
نظریاتی معاشیات کی کتنی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر جس شخص پر ٹیکس عائد کیا جائے وہ ٹیکس کی رقم اپنی جیب سے ادا کرنے کی بجائے اس کا بوجھ کسی اور شخص پر منتقل کردے تو ایسا ٹیکس کہلاتا ہے
Choose an answer
براہ راست ٹیکس
بالواسطہ ٹیکس
متناسب ٹیکس
متزائد ٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 6
مختتم پیداواری مالیت کے خط کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
فرم کا خط طلب
فرم کا خط رسد
صنعت کا خط طلب
صنعت کا خط رسد
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہوا اور بارشامل ہے عاملین پیدائش میں
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 8
کل مصارف کو پیداوار کی اکائیوں سے تقسیم کرنے سے حاصل ہوتے ہیں
Choose an answer
اوسط معینہ مصارف
اوسط مصارف
اوسط متغیرہ مصارف
مختتم مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 9
منڈی کا توازن اس وقت حاصل ہوتا ہے جب
Choose an answer
منڈی میں مکمل مقابلہ پایا جائے
منڈی میں نامکمل مقابلہ پایا جائے
منڈی میں اجارہ داری ہو
منڈی میں شے کی مقدار زیادہ آ جائے
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر قیمت میں انتہائی معمولی کمی (لا محسوس) ہونے پر طلب بڑھتی ہی جائے تو طلب کی لچک ہوگی
Choose an answer
اکائی سے زیادہ
اکائی سے کم
لامحدود
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس ماہر معاشیات کے مطابق ایک عامل پیدائش کی مختتم پیداوار معلوم کرنا مشکل ہے
Choose an answer
مارشل اور پیگو
آدم سمتھ اور مالتھس
کینز
ٹازگ اور ڈیون پورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایجابی معاشیات کی کتنی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 13
معاشیات میں کسی شے کی طلب سے مراد ہے
Choose an answer
کسی شے کی خواہش کرنا
کسی شے کو خریدنے کی طاقت رکھنا
شے کی خواہش کے ساتھ ساتھ خریدنے کی طاقت بھی ہو
شے کی مقدار
Previous
Skip
Next
Question # 14
معاشی قوانین بنانے کا استقرائی طریقہ
Choose an answer
عام حالات سے خاص حالات کو طرف حرکت کرتے ہیں
خاص حالات سے عام حالات کی طرف حرکت کرتے ہیں
حقائق کو سادہ اور آسان انداز میں بیان کرنا ہے
عام انداز میں بیان کیا جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
روزگار، سود اور زر کا عمومی نظریہ نامی کتاب کس نے لکھی
Choose an answer
رابنز
پیگو
کینز
کینن
Previous
Skip
Next
Question # 16
مکمل مقابلہ کے تحت عرصہ طویل میں ایک فرم
Choose an answer
ہمیشہ غیر معمولی منافع کماتی ہے
ہمیشہ معمولی منافع کماتی ہے
عموماً غیر معمولی منافع کماتی ہے
عموماً نقصان سے دوچار ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Back