More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اجارہ داری فرم عام طور پر کماتی ہے
Choose an answer
معمولی منافع
غیر معمولی منافع
معمولی نقصان
غیر معمولی نقصان
Previous
Skip
Next
Question # 2
کلیاتی معاشیات کو کس نے متعارف کروایا
Choose an answer
مارشل
این ڈبلیو سینٹر
جے اہم کینز
ریکارڈو
Previous
Skip
Next
Question # 3
جس شعبہ پیدائش میں قدرت اور انسان کا عمل دخل یکساں ہو وہاں کس قانون کا اطلاق ہوتا ہے
Choose an answer
قانون تقلیل حاصل
قانون تقلیل مصارف
قانون تکثیر حاصل
قانون یکسانی حاصل
Previous
Skip
Next
Question # 4
قومی آمدنی کی متوازن سطح کو تصور جامع انداز میں پیش کیا
Choose an answer
پروفیسر کینز نے
پروفیسر مارشل نے
پروفیسر ہکس نے
پروفیسر لسپے نے
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب اوسط مصارف بڑھ رہے ہوں تو مختتم مصارف اوسط مصارف سے / کے
Choose an answer
کم ہوتے ہیں
زیادہ ہوتے ہیں
برابر ہوتے ہیں
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایسا زر جس میں ایک خاص حد تک ہی ادائیگی کا جاسکتی ہو اسے کہتے ہیں
Choose an answer
غیر محدود قانون زر
محدود قانونی زر
دھاتی زر
کاغذی زر
Previous
Skip
Next
Question # 7
کسی شے کی قیمت محفوظ وہ قیمت ہے
Choose an answer
جو فروخت کار کی لاگت پیدائش سے زیادہ ہو
جس پر فروخت کار اپنی شے بازار میں فروخت کرتا ہے
جو فروخت کار کی لاگت پیدائش کے برابر ہو
جس سے کم قیمت پر فروخت کار اپنی شے فروخت کرنے پر راضی نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 8
خام قومی پیداوار سے مراد
Choose an answer
ایک سال میں ملک میں پیدا ہونے والی اشیاء کی قمیت کا مجموعہ
معیشت میں ایک سال کے دوران پیدا ہونے والی تمام اشیائے صارفین کی قمیت کا مجموعہ
معیشت میں ایک سال کے دوران پیدا ہونے والی اشیاء و خدمات کا مجموعہ
معیشت میں ایک سال کے دوران پیدا ہونے والی اشیاء و خدمات کی زری مالیت کا مجموعہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
صرف دولت کے پہلے قانون کا نام ہے
Choose an answer
قانون طلب
قانون تقلیل افادہ مختتم
قانون مساوی افادہ مختتم
قانون رسد
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسی شے کی صرف کی جانے والی آخری اکائی کا افادہ کہلاتا ہے
Choose an answer
مثبت افادہ
منفی افادہ
کل افادہ
مختتم افادہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
قانون طلب کے تحت جب قیمت کم ہوتی ہے تو خط طلب
Choose an answer
بائیں سے دائیں اوپر کی طرف حرکت کرتا ہے
بائیں سے دائیں نیچے کی طرف حرکت کرتا ہے
عمودی حرکت کرتا ہے
افقی حرکت کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
زر سے مراد وہ شے ہے جسے آلہ مبادلہ کی حیثیت سے قبولیت عامہ حاصل ہو اور ساتھ ساتھ وہ پیمائش قدر اور ذخیرہ قدر کا کام بھی سر انجام دے زر کی یہ تعریف بیان کی ہے
Choose an answer
پروفیسر واکر نے
پروفیسر مارشل نے
پروفیسر کراؤتھر نے
پروفیسر پیگو نے
Previous
Skip
Next
Question # 13
آفتابی دھبوب کا نظریہ پیش کیا
Choose an answer
پروفیسر جیونز اور ہنری ایل مورنے
پیگو اور بیگہوٹ نے
پروفیسر ہابسن نے
پروفیسر کیسل نے
Previous
Skip
Next
Question # 14
فلاحی معاشین میں شامل ہیں
Choose an answer
ریکارڈو اور جے ایس مل
رابنز اور کینز
کینن اور پیگو
مالتھس اور کینز
Previous
Skip
Next
Question # 15
نجی افراد قرضہ لے سکتے ہیں
Choose an answer
اپنے عزیزواقارب اور ملکی مالی ادارون سے
غیر ملکی مالی ایجنسیوں سے
غیر ملکی حکومت سے
عالمی مالی اداروں سے
Previous
Skip
Next
Question # 16
قومی آمدنی کی پیمائش میں کیا شامل نہیں کیا جاتا
Choose an answer
مزدور کی تنخواہ
خاتون خانہ کی خدمات
زرعی پیداوار
صنعتی پیداوار
Previous
Skip
Next
Back