More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کاروبار سے حاصل ہونے والی آمدنی
Choose an answer
منافع
سود
تسکین
افادہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ملکی تجارت کی اقسام
Choose an answer
دو ہوتی ہے
چار ہوتی ہے
تین ہوتی ہے
پانچ ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کمپنی کا ناظم بن سکتا ہے
Choose an answer
نا بالغ
مصنوعی شخص
قرض خواہ کا نمائندہ
دیوالیہ شخص
Previous
Skip
Next
Question # 4
آواز کے ذریعے پیغام پہنچانے کا اہم ذریعہ
Choose an answer
ٹیلی ویژن ہے
ریڈیو ہے
ویڈیو کیسٹ ہے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ملکی تجارت کو بھی کہتے ہیں
Choose an answer
اندرونی تجارت
بیرونی تجارت
کوئی بھی نہیں
دونوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
مال کی برآمد کا مروجہ طریقے کے مدارج کتنے ہیں
Choose an answer
8
9
10
11
Previous
Skip
Next
Question # 7
چارٹر پارٹی کہلاتی ہے
Choose an answer
جہاز کو کرائے پر حاصل کرنے کا معاہدہ
لیٹر کریڈٹ کھولنے کی درخواست
جہاز زاں کمپنی کے حق میں تاوان کا مطالبہ
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 8
اشتہار بازی ہر
Choose an answer
بھاری رقم خرچ ہوتی ہے
بہت کم رقم خرچ ہوتی ہے
مناسب رقم خرچ ہوتی ہے
رقم خرچ نہیں ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
کاروباری سرمایہ کاری کو مدت کے لحاظ سے تقسیم کیا جاتا ہے
Choose an answer
چار حصوں میں
دو حصوں میں
تین حصوں میں
چھ حصوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
کاروباری خط میں ضروری اجزاء
Choose an answer
سات ہوتے ہیں
پانچ ہوتے ہیں
تین ہوتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایوان صنعت و تجارت کے اراکین ہو سکتے ہیں
Choose an answer
مقامی افراد
غیر مقامی افراد
دونوں
دونوں ہی نہیں ہو سکتے
Previous
Skip
Next
Question # 12
مختلف مصنوعات حتمی صارفین تک پہنچائی جاتی ہیں
Choose an answer
پیداکار کے ذریعے
تاجر کے ذریعے
ذرائع نقل و حمل ذریعے
پہلے دو صحیح ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
تجارت کے لیے سہولت پیدا کرتے ہیں
Choose an answer
کاروباری ادارے
تھوک فروش
معاونین تجارت
ملکی ادارے
Previous
Skip
Next
Question # 14
سرکاری خط کا لب و لہجہ عموما
Choose an answer
سخت ہوتا ہے
حکمانہ ہوتا ہے
دونوں شامل ہیں
شائستہ ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
جس کے نام خط لکھا جارہا ہو اسے
Choose an answer
مکتوب الیہ کہتے ہیں
مخاطب الیہ کہتے ہیں
نیاز مند کہتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
شراکتی کاروبار میں عام طور ہر حصہ دار کی ذمہ داری
Choose an answer
محدود ہوتی ہے
غیر محدود ہوتی ہے
ہوتی ہی نہیں
تینوں ہو سکتی ہیں
Previous
Skip
Next
Back