More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مال کی روانگی کیلئے انتظامات کرنے والا
Choose an answer
فارورڈنگ ایجنٹ
کلئیرنگ ایجنٹ
کمیشن ایجنٹ
انڈررائٹر
Previous
Skip
Next
Question # 2
مال کی غیر ملکی نقل ع حمل کا سستا ترین ذریعہ کونسا ہے
Choose an answer
ریلوے
بحری جہاز
ویگن
ہوائی جہاز
Previous
Skip
Next
Question # 3
واحد ملکیتی کاروبار کی عمر
Choose an answer
طویل ہوتی ہے
مختصر ہوتی ہے
مقرر ہوتی ہے
مختصر اور طویل دونوں ہوتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
آئینی اجلاس کا مقصد
Choose an answer
فنڈز حاصل کرنا ہوتا ہے
ترجیحات طے کرنا ہوتا ہے
حصہ داروں کا اعتماد حاصل کرنا ہوتا ہے
حصص کی فروخت ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
محدود شراکت میں کتنے حصہ داروں کی ذمہ داری محدود ہونی چاہیے
Choose an answer
کم از کم ایک کی
کم از کم دو کی
کم از کم تین کی
کم از کم چار کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
شراکتی کروبار میں مستعد حصہ دار
Choose an answer
سرمایہ لگاتا ہے اور کاروبار میں کام نہیں کرتا
سرمایہ نہیں لگاتا اور نہ ہی کاروبار میں کام کرتا ہے
سرمایہ بھی لگاتا ہے اور کاروبار میں کام بھی کرتا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
بین الاقوامی تجارت کی بدولت پسماندہ ممالک
Choose an answer
معاشی ترقی کرتے ہیں
سیاسی ترقی کرتے ہیں
ریاستی ترقی کرتے ہیں
کوئی ترقی نہیں کرتے
Previous
Skip
Next
Question # 8
شراکتی کاروبار میں اگر عدالت کسی حصہ دار کو دیوالیہ قرار دے دے تو
Choose an answer
شراکت جاری رہتی ہے
شراکت کمزور ہو جاتی ہے
شراکت منسوخ ہو جاتی ہے
نیا حصہ دار شامل کر لیا جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
مال کی ترسیل کے بعد تیار کی جاتی ہے
Choose an answer
بل آف لیڈنگ
ببچک
میٹ کی رسید
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 10
مال کا اصل مالک
Choose an answer
ایجنٹ ہوتا ہے
پرنسپل ہوتا ہے
کلیرنگ ایجنٹ
بروکر
Previous
Skip
Next
Question # 11
پراسپیکٹس سے کپمنی کیا حاصل کرتی ہے
Choose an answer
سرمایہ
مشہوری
رجسٹریشن
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 12
مسفروں اور سامان کی نقل و حمل کا جدید اور ترقی یافتہ ذریعہ کونسا ہے
Choose an answer
بحری
ہوائی
بری
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 13
مشترکہ سرمائے کی انجمن کا نظام چلانے والے لوگ
Choose an answer
حصہ دار
قرض دار
نظماء
تمسک دار
Previous
Skip
Next
Question # 14
خوردہ فروش خرید و فروخت کرتا ہے
Choose an answer
مناسب مقدار میں
کثیر مقدار میں
قلیل مقدار میں
مندرجہ بالا تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
جس انڈنٹ میں مال کی مکمل تفصیل درج ہو اسے
Choose an answer
بند انڈنٹ کہتے ہیں
کھلا انڈنٹ کہتے ہیں
مکمل انڈنٹ کہتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
ہولڈنگ کمپنی ایسی کمپنی ہوتی ہے جس کے پاس دوسری کمپنی کے حصص
Choose an answer
نہ ہوں
پچاس فیصد سے کم ہوں
پچاس فیصد سے زیادہ ہو
پچاس فیصد ہو
Previous
Skip
Next
Back