More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انسانی سرگرمیاں مندرجہ ذیل افعال پر مشتمل ہوتی ہیں
Choose an answer
غیر ارادی
ارادی
غیر ارادی اور ارادی
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
مشترکہ سرمائے کی انجمن ایک ایسی کاروباری تنظیم ہے جو
Choose an answer
پائیدار ہے
ختم نہیں ہوتی
غیر پائیدار ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
چیمبر اراکین میں کن اداروں کو رکنیت دی جاتی ہیں
Choose an answer
بڑے صنعتی و تجارتی
درمیانے صنعتی اور تجارتی
چھوٹے صنعتی اور تجارتی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
واحد ملکیتی کاروبار عام طور پر کیا جاتا ہے
Choose an answer
چھوٹے پیمانے پر
درمیانے پیمانے پر
بڑے پیمانے پر
تینوں غلط ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
سرکاری خطوط کی اقسام ہیں
Choose an answer
10
15
20
5
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایسے خط جو مختلف سرکاری دفاتر، محکمہ یا حکومتیں ایک دوسرے کو یا عوام کو لکھتے ہیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
سرکاری خطوط
نیم سرکاری خطوط
کاروباری خطوط
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
سرکاری خط کا لب و لہجہ عموما
Choose an answer
سخت ہوتا ہے
حکمانہ ہوتا ہے
دونوں شامل ہیں
شائستہ ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
افقی مسل بندی کی اقسام
Choose an answer
محرابی اور جغرافیائی
تار اور جغرافیائی
محرابی اور تار کی مسل بندی
جغرافیائی اور عمودی مسل بندی
Previous
Skip
Next
Question # 9
پبلک لمیٹڈ کمپنی میں نظمائ کتنی مدت کے لئے منتخب کیے جاتے ہیں
Choose an answer
دو سال
تین سال
سات سال
دس سال
Previous
Skip
Next
Question # 10
سرکاری خط کا انداز
Choose an answer
ذاتی ہوتا ہے
شخصی ہوتا ہے
غیر شخصی ہوتا ہے
تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایسا شخص جو منافع کمانے کی خاطر مختلف معاشی سرگرمیوں میں مصروف ہو
Choose an answer
کاروباری آدمی
تاجر
صنعت کار
پیشہ ور
Previous
Skip
Next
Question # 12
کامرس اور کاروبار
Choose an answer
کامرس سے کاروبار کا مفہوم وسیع ہے
کاروبار سے کامرس کا مفہوم وسیع ہے
کامرس اور کاروبار کا مفہوم ایک ہی ہے
دونوں کا مفہوم ایک دوسرے سے وسیع ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
بل آف انٹری میں مال کی درج ہوتی ہے
Choose an answer
مقدار اور مالیت
بیمہ کی رقم
معیار اور قسم
ان میں کی کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
تھوک فروش کا مجموعی منافع
Choose an answer
کم ہوتا ہے
زیادہ ہوتا ہے
مناسب ہوتا ہے
کچھ بھی نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 15
کامرس کا تعلق ہے
Choose an answer
اشیاء کی تقسیم سے
اشیاء کی فروخت سے
اشیاء کی خرید سے
مندرجہ بالا تمام سے
Previous
Skip
Next
Question # 16
محدود فرائضوالے تھوک فروش اقسام ہیں
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Back