More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان میں انجمن امداد باہمی کس ایکٹ کے تحت قائم کی جاتی ہے
Choose an answer
1920
1925
1930
1935
Previous
Skip
Next
Question # 2
ذخیرہ کاری کا کام حکومت کے لیے
Choose an answer
آمدنی
پریشانی
قرضہ
یا ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
انڈنٹ کی اقسام کتنی ہے
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 4
ملٹی ممبرز پرائیوٹ لمیٹڈ کمپنی میں کم از کم ڈائریکٹرز
Choose an answer
پانچ ہوتے ہیں
سات ہوتے ہیں
دو ہوتے ہیں
کوئی مقرر نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 5
واحد ملکیتی کاروبار کی کامیابی کا انحصار
Choose an answer
انتظامیہ پر ہوتا ہے
مینجر کی قابلیت پر ہوتا ہے
واحد آجر کی اپنی قابلیت ہو ہوتا ہے
دوستوں کے تعاون ہر ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
مال فروخت کرنے کے علاوہ رقم کی وصولی کا بھی ذمہ دار ایجنٹ
Choose an answer
بروکر ایجنٹ
ڈیل کریڈئیر ایجنٹ
کمیشن ایجنٹ
خصوصی ایجنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
مضاربہ کمپنی مضاربہ کمپنیزآرڈیننس
Choose an answer
آرڈیننس1980 کے تحت قائم ہوتی ہے
آرڈیننس 1984 کے تحت قائم ہوتی ہے
آرڈیننس 1960 کے تحت قائم ہوتی ہے
آرڈیننس 1970 کے تحت قائم ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
شعبہ داری سٹور کے لیے سرمائے کی ضرورت ہوتی ہے
Choose an answer
کم
زیادہ
مشینی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
انجمن امداد باہمی کا بنیادی مقصد
Choose an answer
اشیاء کا ذخیرہ کرنا ہے
نفع کمانا ہے
اراکین انجمن کی معاشی خوشحالی
معاشرتی فلاح وبہبود ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
مسل بندی کے کتنے طریقے ہے
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 11
واحد ملکیتی کاروبار میں نقصان کی ذمہ داری
Choose an answer
مینجر پر ہوتی ہے
بہت سے افراد پر ہوتی ہے
فرد واحد پر ہوتی ہے
ملازمین پر ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
ذاتی خطوط کو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 13
ثانوی صنعت کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے
Choose an answer
تعمیراتی، استخراجی
تعمیراتی، کارخانہ سازی
استخراجی، حیاتیاتی
تعمیراتی، حیاتیاتی
Previous
Skip
Next
Question # 14
اجتماعی ترجیحی حصص میں ایک سال میں نہ ملنے کی صورت میں منافع
Choose an answer
ضائع نہیں ہوتا
ضائع ہو جاتاہے
کمپنی اپنے سرمائے میں شامل کر لیتی ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایک منظم دفتر کی بدولت کاروبار
Choose an answer
وسیع ہوتا ہے
سکڑ کاتا ہے
اسی حالت میں رہتا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
انجمن امداد باہمی کے حصص منتقل ہو سکتے ہیں
Choose an answer
جب چاہیں
چھ ماہ بعد
ایک سال بعد
تینوں غلط ہیں
Previous
Skip
Next
Back