More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شراکتی کاروبار میں غیر مستعد حصہ دار
Choose an answer
کاروبار میں حصہ بھی نہیں لیتا اور سرمایہ نہیں لگاتا
کاروبار میں حصہ تو لیتا ہے مگر سرمایہ نہیں لگاتا
کاروبار میں حصہ نہیں لیتا مگر سرمایہ لگاتا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
مضاربہ میں سرمایہ لگانے والا فریق کہلاتا ہے
Choose an answer
مضارب
راب المال
سرمایہ کار
کاروباری شخص
Previous
Skip
Next
Question # 3
مال کی روانگی کیلئے انتظامات کرنے والا
Choose an answer
فارورڈنگ ایجنٹ
کلئیرنگ ایجنٹ
کمیشن ایجنٹ
انڈررائٹر
Previous
Skip
Next
Question # 4
گروپ انشورنس کی جاتی ہے
Choose an answer
مندرجہ بالا تمام
بے روزگار لوگوں کے لیے
اداروں کے ملازمین کے لیے
گھریلو خواتین کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 5
تھوک فروش کارخانہ دار کو آرڈر دیتا ہے
Choose an answer
پیشگی
موقع پر
حسب ضرورت
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
ملکی تجارت کی بدولت اشیاء کا لین دین
Choose an answer
آدھے ملک میں ہوتا ہے
پورے ملک میں ہوتا ہے
ایک صوبے میں ہوتا ہے
بیرون ملک میں ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
سرکاری خطوط کا مکتوب الیہ
Choose an answer
حکومت کے ماتحت محکمے
ملحقہ ادارے
پرائیوٹ ادارے
تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک دفتری کارکن میں
Choose an answer
ذاتی اوصاف کا ہونا اچھا ہوتا ہے
جسمانی اوصاف کا ہونا اچھا ہوتا ہے
علمی اوصاف کا ہونا اچھا ہوتا ہے
تمام کا ہونا اچھا ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
حکومتی اجارہ داری ہے
Choose an answer
ریلوے ٹرانسپورٹ پر
ہوائی ٹرانسپورٹ پر
روڈ ٹرانسپورٹ پر
بحری ٹرانسپورٹ پر
Previous
Skip
Next
Question # 10
انجمن امداد باہمی کا رکن نہیں بن سکتا
Choose an answer
حکومتی ملازم
ان پڑھ شخص
نا بالغ فرد
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
واحد ملکیتی کاروبار میں فیصلے ہوتے ہیں
Choose an answer
دوستوں کی مرضی سے
واحد آجر کی مرضی سے
حکومت کی مرضی سے
رشتہ داروں کی مرضی سے
Previous
Skip
Next
Question # 12
شراکتی کاروبار میں عام طور ہر حصہ دار کی ذمہ داری
Choose an answer
محدود ہوتی ہے
غیر محدود ہوتی ہے
ہوتی ہی نہیں
تینوں ہو سکتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
کونسا جہاز باقاعدہ روٹ پر چلتا ہے اور اپنے ٹائم شیڈول پر سختی سے عمل کرتا ہے
Choose an answer
ٹریمپ
لائنر
ٹینکر
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
طویل مدت کے لئے سرمایہ کی شرح سود
Choose an answer
کم ہوتی ہے
ہوتی ہی نہیں
زیادہ ہوتی ہے
مندرجہ بالا تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
ملکی تجارت کو بھی کہتے ہیں
Choose an answer
اندرونی تجارت
بیرونی تجارت
کوئی بھی نہیں
دونوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
انڈنٹ کو
Choose an answer
بحری بیمہ بھی کہا جاتا ہے
استفسار نامہ بھی کہا جاتا ہے
بل آف لیڈنگ بھی کہا جاتا ہے
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Back