More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ملٹی ممبرز پرائیوٹ لمیٹڈ کمپنی میں کم از کم ڈائریکٹرز
Choose an answer
پانچ ہوتے ہیں
سات ہوتے ہیں
دو ہوتے ہیں
کوئی مقرر نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 2
انسانی سرگرمیاں مندرجہ ذیل افعال پر مشتمل ہوتی ہیں
Choose an answer
غیر ارادی
ارادی
غیر ارادی اور ارادی
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
تھوک فروش کارخانہ دار کو آرڈر دیتا ہے
Choose an answer
پیشگی
موقع پر
حسب ضرورت
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
کون سی کمپنی عوام کو حصص جاری کرتی ہے
Choose an answer
منشوری کمپنی
پبلک لمیٹڈ کمپنی
پرائیوٹ کمپنی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 5
تشہیر پر جتنا روپیہ خرچ ہوتا ہے پیدا کار اس کا تمام جوجھ ڈالتا ہے
Choose an answer
خود پر
صارف پر
تھوک فروش اور پرچون فروش پر
دونوں ب اور ج پر
Previous
Skip
Next
Question # 6
کون سے گودام کاروباری اداروں کی ذاتی ملکیت ہوتے ہیں
Choose an answer
حکومتی
نجی
بانڈڈ
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان میں بیمہ کی طرف عوام کا رجحان کیوں کم ہے
Choose an answer
جہالت
غربت
معاشی پسماندگی
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 8
مضاربہ قائم ہوتا ہے
Choose an answer
محدود مدت کے لیے
غیر محدود مدت کے لیے
محدود اور غیر محدود مدتوں کے لیے
مندرجہ بالا سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
چیمبر اراکین میں کن اداروں کو رکنیت دی جاتی ہیں
Choose an answer
بڑے صنعتی و تجارتی
درمیانے صنعتی اور تجارتی
چھوٹے صنعتی اور تجارتی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 10
مال کی درآمد کے مروجہ طریقے کے مدارج ہیں
Choose an answer
8
9
10
12
Previous
Skip
Next
Question # 11
واحد ملکیتی کاروبار کی تشکیل کے اخراجات
Choose an answer
کم ہوتے ہیں
زیادہ ہوتے ہیں
نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں
ہوتے ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
کامرس سے مراد ایسے مشاغل ہیں جو مدد دیتے ہیں
Choose an answer
اشیاء کی خرید وفروخت میں
اشیاء کی نقل وحمل میں
اشیاء کو کارخانہ سے صارفیں تک پہیچانے میں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
تجارت ایک شعبہ ہے
Choose an answer
کامرس کا
صنعت کا
زراعت کا
کسی کا بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
پھلوں کو فروخت سے پہلے کہاں رکھتے ہیں
Choose an answer
گھر
فیکٹری
گودام
آفس
Previous
Skip
Next
Question # 15
کمپنی کے مالک
Choose an answer
کپنی کے ملازمین ہوتے ہیں
تمسک دار ہوتے ہیں
حصہ دار ہوتے ہیں
قرض خواہ ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایوان صنعت و تجارت کی کمیٹی میں اراکین نامزد کرنے کا اختیار حاصل ہے
Choose an answer
حکومت کو
عوام کو
کاروباری لوگوں کو
مزدوروں کو
Previous
Skip
Next
Back