More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سرکاری خط کا لب و لہجہ عموما
Choose an answer
سخت ہوتا ہے
حکمانہ ہوتا ہے
دونوں شامل ہیں
شائستہ ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
شراکتی کاروبار میں عام طور ہر حصہ دار کی ذمہ داری
Choose an answer
محدود ہوتی ہے
غیر محدود ہوتی ہے
ہوتی ہی نہیں
تینوں ہو سکتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
خوانچہ فروش کام کرتے ہیں
Choose an answer
ایک جگہ پر کام
گلی محلوں میں کام
درمیانے پیمانے پر
بڑے پیمانے پر
Previous
Skip
Next
Question # 4
گودام کی کتنی اقسام ہیں
Choose an answer
چھ
سات
تین
دو
Previous
Skip
Next
Question # 5
وہی سیلز مین اپنے پیشے میں کامیاب ہوتا ہے
Choose an answer
جسے منافع سے غرض ہو گی
جسے کام کی لگن ہو گی
جسے منافع سے کوئی غرض نہ ہوگی
جو زیادہ جھوٹ بولے
Previous
Skip
Next
Question # 6
بڑے سائز یا بھاری مقدار کے سامان کے لئے موزوں نہیں
Choose an answer
فضائی ٹرانسپورٹ
ریلولے ٹرانسپورٹ
روڈ ٹرانسپورٹ
آبی ٹرانسپورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
مشترکہ سرمائے کی انجمن کا نظام چلانے والے لوگ
Choose an answer
حصہ دار
قرض دار
نظماء
تمسک دار
Previous
Skip
Next
Question # 8
مضاربہ کمپنی مضاربہ کمپنیزآرڈیننس
Choose an answer
آرڈیننس1980 کے تحت قائم ہوتی ہے
آرڈیننس 1984 کے تحت قائم ہوتی ہے
آرڈیننس 1960 کے تحت قائم ہوتی ہے
آرڈیننس 1970 کے تحت قائم ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ملکی تجارت میں شامل نہیں ہوتے ہیں ق
Choose an answer
پیدا کار
تھوک فروش
پرچون فروش
درآمد کنندہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
کمپنیکا آئین اور ضوابط کمپنی
Choose an answer
ایک ہی دستاویز کے دو نام ہیں
دو الگ الگ دستاویز ہیں
یا کوئی دستاویز نہیں
دونوں کا مقصد ایک ہی ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
اشتہار بازی کے باعث بے روزگاری
Choose an answer
میں کمی آتی ہے
میں اضافہ ہوتا ہے
پر کوئی اثر نہیں پڑتا
ختم ہو جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
کمپنی کی سب سے اہم دستاویز ہوتی ہے
Choose an answer
کمپنی کا آئین
کمپنی کا ضوابط
کمپنی کا پراسپیکٹس
کمپنی کے حسابات
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایسی دستاویز جس میں فروخت کئے گئے مال کی مکمل تفصیل ہو
Choose an answer
بجچک
ادائیگی کی رسید
ڈیبٹ نوٹ
استفسار نامہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
کاروباری خط میں ضروری اجزاء
Choose an answer
سات ہوتے ہیں
پانچ ہوتے ہیں
تین ہوتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
برطانیہ میں پہلا ایوان تجارت قائم ہوا
Choose an answer
1773
1768
1789
1772
Previous
Skip
Next
Question # 16
پاکستان میں کس ایکٹ کے تحت خود کو رجسٹرڈ کروایا جاتا ہے
Choose an answer
1952
1951
1950
1949
Previous
Skip
Next
Back