More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان میں مشترکہ سرمایہ کی کمپنی کس قانون کے تحت قائم ہوتی ہے
Choose an answer
1978
1982
1984
1990
Previous
Skip
Next
Question # 2
واحد ملکیتی کاروبار میں شرکاء کی تعداد
Choose an answer
ایک ہوتی ہے
دو ہوتی ہے
تین ہوتی ہے
پانچ ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ملکی تجارت کی بدولت پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے
Choose an answer
غیر ملکی مصنوعات کی
ملکی مصنوعات کی
علاقائی مصنوعات کی
گھریلو مصنوعات کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
صنعت سے مراد ایسی تمام سرگرمیاں جن کا تعلق ہوتا ہے
Choose an answer
اشیاء کی خریدوفروخت سے
اشیاء کی فروخت سے
اشیاءو خدمات کی تیاری سے
مندرجہ بالا تمام سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
لیٹر آف کریڈٹ کھولوانے کا مطالبہ کون کرتا ہے
Choose an answer
برآمدی تاجر
درآمدی تاجر
دونوں ہی
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
سرکاری خط کو
Choose an answer
مختصر ہونا چاہیے
مناسب ہونا چاہئے
طویل ہونا چاہئے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
خط یا دستاویزات کی ہو بہو نقل حاصل کی جاتی ہے
Choose an answer
فوٹو سٹیٹ مشین سے
خود کار ٹائپ رائٹر سے
برقی ٹائپ مشین سے
ٹائپ رائٹر سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
واحد آجر مندرجہ ذیل طریقہ سے اپنے کاروبار کو وسعت سے سکتا ہے
Choose an answer
ملازم رکھ کر
ایک حصہ دار شامل کر کے
ملازم اور حصہ دار شامل کرکے
زیادہ حصہ دار شامل کر کے
Previous
Skip
Next
Question # 9
دنیا کا پہلا ایوان تجارت کس سن میں فرانس میں تشکیل دیا گیا
Choose an answer
1599
1598
1597
1596
Previous
Skip
Next
Question # 10
کمپنی کے نظماء منافع کے گوشوارے کی کاپی جمع کرواتا ہے
Choose an answer
کمپنی کے رجسٹرار کے پاس
کمپنی کے آڈیٹرذ کے پاس
کمپنی کے قرض خواہوں کے پاس
ان میں سے کسی کے پاس بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
سرکاری خطوط کے اجزاء ہیں
Choose an answer
13
14
15
16
Previous
Skip
Next
Question # 12
جس کے نام خط لکھا جارہا ہو اسے
Choose an answer
مکتوب الیہ کہتے ہیں
مخاطب الیہ کہتے ہیں
نیاز مند کہتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
بل آف لیڈنگ مال کی
Choose an answer
قانونی ملکیت کو ظاہر کرتا ہے
قیمت کو ظاہر کرتا ہے
سرکاری ملکیت کو ظاہر کرتا ہے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
تشہیر کی وجہ سے
Choose an answer
گاہکوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے
گاہکوں کی تعداد کم ہوتی ہے
گاہکوں کی تعداد پہلے جتنی رہتی ہے
پرانے گاہک چھوڑ جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
کاغذات کو محفوظ کرنے کا طریقہ
Choose an answer
اشاریہ سازی
مسل بندی
سٹوریج
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایجنٹ کا معاوضہ
Choose an answer
مزدوری کہلاتا ہے
منافع کہلاتا ہے
تنخواہ کہلاتا ہے
کمیشن کہلاتا ہے
Previous
Skip
Next
Back