More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مال کی ترسیل کے بعد تیار کی جاتی ہے
Choose an answer
بل آف لیڈنگ
ببچک
میٹ کی رسید
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 2
اگر درآمد کنندہ مال کی تفصیل کسٹم حکام کو فراہم نہ کر سکے تو وہ کسٹم حکام کو درخواست دیتا ہے کہ وہ خود ماک کا معائنہ کر کے مال کی تفصیل معلوم کر لیں اس کا تحریر کو کہتے ہیں
Choose an answer
بل آف سائیٹ
بل آف لیڈنگ
بل آف انٹری
بل آف آرڈر
Previous
Skip
Next
Question # 3
واحد ملکیتی کاروبار کاروباری تنظیم کی
Choose an answer
جدید شکل ہے
قدیم شکل ہے
جدید اور قدیم شکل کا سنگم ہے
تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
تصدیق نامہ اصلیت برآمد کنندہ حاصل کرتا ہے
Choose an answer
چیمبرآف کامرس سے
کسٹم حکام سے
درآمدی بنک سے
برآمدی بنک سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
واحد ملکیتی کاروبار کی تشکیل کے اخراجات
Choose an answer
کم ہوتے ہیں
زیادہ ہوتے ہیں
نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں
ہوتے ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
سرکاری خط کا لب و لہجہ عموما
Choose an answer
سخت ہوتا ہے
حکمانہ ہوتا ہے
دونوں شامل ہیں
شائستہ ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
مال کی برآمد کا مروجہ طریقے کے مدارج کتنے ہیں
Choose an answer
8
9
10
11
Previous
Skip
Next
Question # 8
شراکتی کاربار کا قانون کب پاس ہوا
Choose an answer
1910
1922
1932
1990
Previous
Skip
Next
Question # 9
واحد ملکیتی کاروبار عام طور پر کیا جاتا ہے
Choose an answer
چھوٹے پیمانے پر
درمیانے پیمانے پر
بڑے پیمانے پر
تینوں غلط ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان میں کس ایکٹ کے تحت خود کو رجسٹرڈ کروایا جاتا ہے
Choose an answer
1952
1951
1950
1949
Previous
Skip
Next
Question # 11
جس کے نام خط لکھا جارہا ہو اسے
Choose an answer
مکتوب الیہ کہتے ہیں
مخاطب الیہ کہتے ہیں
نیاز مند کہتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک منظم دفتر کی بدولت کاروبار
Choose an answer
وسیع ہوتا ہے
سکڑ کاتا ہے
اسی حالت میں رہتا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
آزادی سے پہلے برصغیر پاک و ہند میں ایوان صنعت و تجارت کام کر رہے تھے
Choose an answer
55
60
65
56
Previous
Skip
Next
Question # 14
بندرگاہ پر اصل مالک کی بجائے مال وصول کرنے والا ایجنٹ
Choose an answer
برآمدی ایجنٹ
ذخیرہ کار
کلیرنگ ایجنٹ
بروکر
Previous
Skip
Next
Question # 15
ذخیرہ کاری کا کام حکومت کے لیے
Choose an answer
آمدنی
پریشانی
قرضہ
یا ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
انجمن امداد باہمی کے سرمایہ کے ذرائع کون سے ہیں
Choose an answer
ممبران کی فیس
ممبران کو حصص فروخت کر کے
دونوں
غیر ملکی اور ملکی ادارے
Previous
Skip
Next
Back