More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شراکت کے مقابلے میں واحد ملکیتی کاروبار کی تشکیل
Choose an answer
آسان ہوتی ہے
مشکل ہوتی ہے
ایک جیسی ہوتی ہے
تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایسا عمل جس میں اشیاء کا اکٹھا کرنا، ان کا ذخیرہ اور درجہ بندی وغیرہ شامل ہوں کہلاتا ہے
Choose an answer
ذخیرہ کاری
گودام
دونوں
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
کارخانہ دار تھوک فروش
Choose an answer
اشیاء خود ہی بناتے ہیں
دوسروں سے بنواتے ہیں
اشیاء نہیں بناتے ہیں
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
مال کی درآمد کے لیے درآمدی ذریعہ
Choose an answer
تاجر
انڈنٹ فرم
غیر ملکی خرید
مدرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 5
واحد ملکیتی کاروبار میں فیصلے ہوتے ہیں
Choose an answer
تاخیر سے
بلا تاخیر سے
انتظامیہ کے اجلاس کے بعد
رشتہ داروں کے مشورے سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
کامرس سے مراد ایسے مشاغل ہیں جو مدد دیتے ہیں
Choose an answer
اشیاء کی خرید وفروخت میں
اشیاء کی نقل وحمل میں
اشیاء کو کارخانہ سے صارفیں تک پہیچانے میں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ملکی تجارت میں نہیں ہوتی
Choose an answer
ٹیکس میں بچت
غیر ملکی کرنسی
قیمتوں میں استحکام
مصارف پیدائش
Previous
Skip
Next
Question # 8
تجارتی متوسطین سے مراد ایسے افراد ہیں
Choose an answer
جو پرچون فروش سے اشیاء خریدتے ہیں
جو تھوک فروش سے اشیاء خریدتے ہیں
جو پیدا کار سے اشیاء صارفین تک پہنچاتے میں مدد دیتے ہیں
جو کارخانے دار سے اشیاء خریدتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
انگریزی میں کتنے واول ہیں
Choose an answer
پانچ
چھ
سات
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 10
مضاربہ میں سرمایہ لگانے والا فریق کہلاتا ہے
Choose an answer
مضارب
راب المال
سرمایہ کار
کاروباری شخص
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایوان صنعت و تجارت تشکیل دی جاتی ہے
Choose an answer
کامرس کے لئے
تجارت کے لئے
صنعتی سرگرمیوں کے لئے
مندرجہ بالا تمام کے شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
انجمن امداد باہمی کے حصص منتقل ہو سکتے ہیں
Choose an answer
جب چاہیں
چھ ماہ بعد
ایک سال بعد
تینوں غلط ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
کثیرالدکان سٹور میں اشیاء فروخت ہوتی ہیں
Choose an answer
ایک ہی قیمت پر
الگ الگ قیمتوں پر
مقررہ قیمتوں پر
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 14
دفتر کی کارکردگی کا انحصار
Choose an answer
مالک پر ہے
ملازمین پر ہے
دفتری مشینوں پر ہے
دفتر کی انتظامیہ پر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
گشتی مراسلہ
Choose an answer
سرکاری خط کی قسم ہے
کاروباری خط کی قسم ہے
دونوں خطوط کی قسم ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
سرکاری خطوط کی اقسام ہیں
Choose an answer
10
15
20
5
Previous
Skip
Next
Back