More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تنظیم اصل میں ایسے افراد کی گروہ بندی ہے جو اپنے قائد کی نگرانی اور راہنمائی میں مشترکہ مقاصد کے حصول کیلئے تعاون کرتے ہیں. یہ تعریف کس کی بیان کردہ ہے
Choose an answer
پروفیسر ڈکسی کی
پروفیسر آر سی ڈیوس
پروفیسر کینز
پروفیسر البرٹ
Previous
Skip
Next
Question # 2
انجمن کی انتظامی کمیٹی کا انتخاب
Choose an answer
اراکین کے ذریعے ہوتا ہے
حکومت سے ذریعے ہوتا ہے
ایک شخص کی مرضی سے ہوتا ہے
تمام صحیح ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
فہرستی پبلک لمیٹڈ کمپنی میں کم از کم افراد
Choose an answer
سات ہوتے ہیں
گیارہ ہوتے ہیں
پانچ ہوتے ہیں
دو ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
کاروباری خط کا بہلا حصہ
Choose an answer
حوالہ نمبر
سرنامہ
عنوان
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
تجارت سے مراد
Choose an answer
تھوک فروشی
پرچون فروشی
درآمدات و برآمدات
تینوں شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
بروکر ایجنٹ کو اس کی خدمات کا معاوضہ
Choose an answer
کمیشن کی صورت میں ملتا ہے
منافع کی صورت میں ملتا ہے
اضافی کمیشن کی صورت میں ملتا ہے
دلالی کی صورت میں ملتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر اشیاء و خدمات کسی دوسرے ملک کے تاجر یا اداروں کو فروخت کی جائیں تویہ کہلاتی ہے
Choose an answer
برآمدی تجارت
درآمدی تجارت
برآمدی اور درآمدی تجارت
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
انگریزی میں کتنے واول ہیں
Choose an answer
پانچ
چھ
سات
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 9
پبلک لمیٹڈ کمپنی میں نظمائ کتنی مدت کے لئے منتخب کیے جاتے ہیں
Choose an answer
دو سال
تین سال
سات سال
دس سال
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسٹم حکام سے مال کے معائنے کی درخواست کہلاتی ہے
Choose an answer
بل آف سائٹ
بل آف انٹری
کسٹم کا اجازت نامہ
دستاویزات کی ترسیل
Previous
Skip
Next
Question # 11
قائد کی نگرانی میں مشترکہ مقاصد کا حصول
Choose an answer
دفتر کی بدولت
دفتری تنظیم کی بدولت
ملازمین کی بدولت
گاہکوں کی بدولت
Previous
Skip
Next
Question # 12
کمپنی کا ناظم بن سکتا ہے
Choose an answer
نا بالغ
مصنوعی شخص
قرض خواہ کا نمائندہ
دیوالیہ شخص
Previous
Skip
Next
Question # 13
انسانی سرگرمیاں مندرجہ ذیل افعال پر مشتمل ہوتی ہیں
Choose an answer
غیر ارادی
ارادی
غیر ارادی اور ارادی
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
خصوصی قرار داد کا نوٹس ممبران کو
Choose an answer
اکیس (21) دن پہلے دینا ضروری ہے
سنتیس (37) دن پہلے دینا ضروری ہے
تینتیس (33) دن پہلے دینا ضروری ہے
چودہ (14) دن پہلے دینا ضروری ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایوان صنعت و تجارت کی تشکیل کے لیے ضروری ہے
Choose an answer
ایوان صنعت و تجارت کا آئین
ایوان صنعت و تجارت کے قوائد و ضوبط
دونوں
دوںوں میں سے کرئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
مضاربہ قائم ہوتا ہے
Choose an answer
محدود مدت کے لیے
غیر محدود مدت کے لیے
محدود اور غیر محدود مدتوں کے لیے
مندرجہ بالا سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back