More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتی اور تجارتی اداروں کو نام دیا گیا ہے
Choose an answer
گروپ اراکین کا
چیمبر اراکین کا
ایسوسی ایٹ اراکین کا
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
دفتر کے فرائض ہیں
Choose an answer
6
5
4
3
Previous
Skip
Next
Question # 3
پراسپیکٹس سے کپمنی کیا حاصل کرتی ہے
Choose an answer
سرمایہ
مشہوری
رجسٹریشن
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
خوردہ فروش خرید و فروخت کرتا ہے
Choose an answer
مناسب مقدار میں
کثیر مقدار میں
قلیل مقدار میں
مندرجہ بالا تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
کمپنی کا انتظام چلانے والے
Choose an answer
حصہ دار کہلاتے ہیں
تمسک دار کہلاتے ہیں
بانیان کہلاتے ہیں
نظماء کہلاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
سفری بیمہ پالیسی حاصل کی جاتی ہے
Choose an answer
مخصوص سفر کے لیے
مخصوص ادارے کے لیے
مخصوص شخص کیلئے
مختلف ممالک کے سفر کیلئے
Previous
Skip
Next
Question # 7
افقی مسل بندی کی اقسام
Choose an answer
محرابی اور جغرافیائی
تار اور جغرافیائی
محرابی اور تار کی مسل بندی
جغرافیائی اور عمودی مسل بندی
Previous
Skip
Next
Question # 8
جو شخص بیمہ کرواتا ہے اُسے کہتے ہیں
Choose an answer
بیمہ دار
تجویزدہندہ
بیمہ پالیسی
پہلے دونوں صحیح ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
کمپنی کی سب سے اہم دستاویز ہوتی ہے
Choose an answer
کمپنی کا آئین
کمپنی کا ضوابط
کمپنی کا پراسپیکٹس
کمپنی کے حسابات
Previous
Skip
Next
Question # 10
دیہی بیمہ پالیسی کی مدت ہوتی ہے
Choose an answer
پندرہ سے بیس سال تک
دس سے پندرہ سال تک
بیس سے پچیس سال تک
پچیس سال سے زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
مسل بندی سے مراد ہے کہ
Choose an answer
کاروباری کاغذات کو ترتیب سے رکھنا
کاروباری کاغذات کو ترتیب سے نہ رکھنا
کاروباری کاغذات کا خاتمہ
کاروبار کو نفع بخش طریقہ سے چلانا
Previous
Skip
Next
Question # 12
ذاتی خطوط کو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 13
صنعت ایک شعبہ ہے
Choose an answer
کامرس کا
تجارت کا
کاروبار کا
سرکاری ملازمت کا
Previous
Skip
Next
Question # 14
پیشکش کے خط کا دوسرا نام
Choose an answer
کیٹلاگ
کوٹیشن
پریزیٹیشن
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
ذرائع نقل و حمل سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں
Choose an answer
صنعتی ترقی
قیمتوں میں استحکام
منڈی کی وسعت
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 16
انڈنٹ کی اقسام درج ذیل ہیں
Choose an answer
کھلا انڈنٹ
بند انڈنٹ
دونوں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Back