More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
واحد ملکیتی کاروبار کاروباری تنظیم کی
Choose an answer
جدید شکل ہے
قدیم شکل ہے
جدید اور قدیم شکل کا سنگم ہے
تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ڈائریکٹرز کا انتخاب کرتے ہیں
Choose an answer
حصہ دار
پروموٹرز
ڈائریکٹرز کے ذریعے
تینوں کر سکتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر مال کی قیمت میں کسٹم ڈیوٹی تک کے اخراجات شامل ہوں تو اسے
Choose an answer
ڈیوٹی پیڈ کہتے ہیں
کسٹم پیڈ کہتے ہیں
ان بونڈ کہتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایجنٹ کا معاوضہ
Choose an answer
مزدوری کہلاتا ہے
منافع کہلاتا ہے
تنخواہ کہلاتا ہے
کمیشن کہلاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
برآمد کنندہ معاملات طے ہونے پر تیار کرواتا ہے
Choose an answer
بیچک
قونصلر بیچک
تصدیق نامہ اصلیت
مندرجہ بالا تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
خوانچہ فروش کام کرتے ہیں
Choose an answer
ایک جگہ پر کام
گلی محلوں میں کام
درمیانے پیمانے پر
بڑے پیمانے پر
Previous
Skip
Next
Question # 7
معاملات طے ہونے پر برآمد کنندہ کونسی دستاویزات تیار کرواتا ہے
Choose an answer
بیچک
قونصلر بیچک
تصدیق نامہ اصلیت
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 8
تھوک فروشی کی خدمات ہیں
Choose an answer
کارخانہ دارکے لئے
پرچون فروش کے لئے
معاشرے کے لئے
تینوں کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 9
مال کی درآمد کے مروجہ طریقے کے مدارج ہیں
Choose an answer
8
9
10
12
Previous
Skip
Next
Question # 10
حصہ دار کو کمپنی سرمایہ کاری پر جو منافع دیتی ہے اُسے
Choose an answer
مقسوم کہتے ہیں
حصص کہتے ہیں
تمسکات کہتے ہیں
بونس کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
پیشکش کے خط کا دوسرا نام
Choose an answer
کیٹلاگ
کوٹیشن
پریزیٹیشن
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
مختصر مدت کی سرمایہ کاری کاروبار میں مدد دیتی ہے
Choose an answer
موسمی ضروریات کے لیے
ناگہانی اخراجات کی ادائیگی کے لیے
پہلے دونوں شامل ہیں
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایسے گودام جو گودیوں پر درآمدی تاجروں کی سہولت کے لئے تعمیر کئے جاتے ہیں
Choose an answer
بانڈڈ گودام
نجی گودام
عوامی گودام
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
درآمدت و برآمدت
Choose an answer
ملکی تجارت کی دو اقسام ہیں
غیر ملکی تجات کی دو اقسام ہیں
صوبائی تجارت کی دو اقسام ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
مسل بندی کے کتنے طریقے ہے
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 16
مال کی روانگی کیلئے انتظامات کرنے والا
Choose an answer
فارورڈنگ ایجنٹ
کلئیرنگ ایجنٹ
کمیشن ایجنٹ
انڈررائٹر
Previous
Skip
Next
Back