More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کاروباری سرمایہ کاری کو مدت کے لحاظ سے تقسیم کیا جاتا ہے
Choose an answer
چار حصوں میں
دو حصوں میں
تین حصوں میں
چھ حصوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
مضاربہ کے سرٹیفیکٹ
Choose an answer
قابل انتقال نہیں ہوتے
قابل انتقال ہوتے ہیں
مشروط طور پر قابل انتقال
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایسا ایجنٹ جو دوسرے ممالک کو مال بھیجنے کے لئے مقرر کیاجاتا ہے
Choose an answer
برآمدی ایجنٹ
درآمدی ایجنٹ
فارورڈنگ ایجنٹ
کلیئرنگ ایجنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 4
مواصلاتی مشینوں میں شامل نہیں ہے
Choose an answer
ٹیلی فون
املا کرنے والی مشین
ٹیلی پرنٹر
فولڈنگ مشین
Previous
Skip
Next
Question # 5
امریکہ میں پہلا ایوان صنعت و تجارت قائم ہوا
Choose an answer
1768
1773
1930
1980
Previous
Skip
Next
Question # 6
تھوک فروش اپنی مصنوعات کے بارے میں عوام کا آگاہ کرتا ہے
Choose an answer
خطوط کے ذریعے
ٹیلی فون کے ذریعے
اشتہار بازی کے ذریعے
مندرجہ بالا تمام کے ذریعے
Previous
Skip
Next
Question # 7
دفتر کی وجہ سے کاروبار کے مختلف شعبوں میں
Choose an answer
رابطہ رہتا ہے
ہم آہنگی پیدا ہوتی ہے
دونوں شامل ہیں
ان میں سے کچھ بھی نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 8
حسابی مشینیں کتنی ہیں
Choose an answer
6
5
4
3
Previous
Skip
Next
Question # 9
معاشی سرگرمیوں میں شامل ہے
Choose an answer
کاروبار
کاروبار اور پیشہ
کاروبار، پیشہ اور ملازمت
ان میں کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
دفتری تنظیم کے مقاصد ہیں
Choose an answer
3
4
5
6
Previous
Skip
Next
Question # 11
مسل بندی سے مراد ہے کہ
Choose an answer
کاروباری کاغذات کو ترتیب سے رکھنا
کاروباری کاغذات کو ترتیب سے نہ رکھنا
کاروباری کاغذات کا خاتمہ
کاروبار کو نفع بخش طریقہ سے چلانا
Previous
Skip
Next
Question # 12
ٹائپ رائٹر کی ایجاد کس سن میں ہوئی
Choose an answer
1870
1873
1874
1875
Previous
Skip
Next
Question # 13
چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتی اور تجارتی اداروں کو نام دیا گیا ہے
Choose an answer
گروپ اراکین کا
چیمبر اراکین کا
ایسوسی ایٹ اراکین کا
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
عوامی گودام اور بانڈڈ گودام عام طور تعمیر کئے جاتے ہیں
Choose an answer
گودیوں کے قریب
مارکیٹ کے قریب
صنعتوں کے قریب
رہائشی کالونیوں کے قریب
Previous
Skip
Next
Question # 15
بحری جہاز کا مجاز افسر جہاز پر لادے ہوئے گننے اور چیک کرنے کے بعد
Choose an answer
شپنگ آرڈر جاری کرتا ہے
میٹ کی رسید جاری کرتا ہے
بحری بیمہ جاری کرتا ہے
بل آف لیڈنگ جاری کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
واحد ملکیتی کاروبار میں شرکاء کی تعداد
Choose an answer
ایک ہوتی ہے
دو ہوتی ہے
تین ہوتی ہے
پانچ ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Back